?️
سچ خبریں:عربی 21 نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک صہیونی عہدیدار نے مغربی کنارے میں ایک خفیہ انتفاضہ شروع ہونےکا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سکیورٹی کے سلسلہ میں اس ابہام کو روکنا چاہئے، صیہونی حکومت کی خفیہ تنظیم کے سابق سکیورٹی عہدہ دارہیم منور نے مکور ریشون اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ اسرائیلی شہری بھی اپنے عہدیداروں کی طرح گہری نیند سو رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہر چیز پرامن اور محفوظ ہے ، جبکہ ہمارے پاس یہ خبر ہے کہ مغربی کنارے میں آہستہ آہستہ ایک نیا انتفاضہ شکل اختیار کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سارائیلی علاقوں کےرہائشیوں کو جاننے کی ضرورت ہے کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے،واضح رہے کہ مغربی کنارے میں حالیہ ہفتوں میں تناؤ بڑھ گیا ہے اس لیے کہ اسرائیلی فوجوں نے مغربی کنارے پر چھاپے مارے اور پچھلے ہفتے 15 فلسطینیوں کو حراست میں لیا تھانیز صیہونی آباد کاروں نے بھی مسجد اقصی پر حملہ کرکے اسلام کے خلاف نعرہ بازی کی جس سے فلسطینیوں کے درمیان غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز
?️ 2 فروری 2021وزیر اعظم کی موجودگی میں ملک میں کورونا ویکسین کا آغاز اسلام
فروری
مغربی کنارے میں انقلاب کی آگ قابضین کو نکال باہر کرنے کے سوا نہیں بجھے گی: حماس
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مغربی کنارے
جنوری
برطانیہ کے لیے2022 افراتفری سے بھرا سال
?️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک جرمن اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں ان لاتعداد چیلنجوں
دسمبر
کرپشن کے خلاف صرف قانون کے ذریعے نہیں لڑا جاسکتا
?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات
اپریل
صیہونی فوجی اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں؟
?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ
جنوری
Kim Kardashian Shares Her Perspective on the College Cheating Scandal
?️ 27 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
وہ سپرسونک میزائل جس نے خطے کی مساوات کو بگاڑ دیا
?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج کی جانب سے کل صبح 2000 کلومیٹر
ستمبر
بھوکے صیونیستی قیدی کی تصویر نے نیتن یاہو کو کیسے بے نقاب کیا؟
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمت کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو،
اگست