شیخ عزالدین القسام کی قبر کو مسمار کردیا جائے : بن گویر

بن گویر

?️

سچ خبریں: صہیونی حکومت کے ٹی وی چینل نے رپورٹ کیا ہے کہ اس حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر "ایٹمر بن گوبر” نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران حیفہ کے قریب واقع شہر "نیشر” کے میئر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عزالدین القسام کی قبر کو گرانے کا حکم جاری کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس فورسز اس مشن کو انجام دیں گی۔
شہید عزالدین القسام ایک سوری مجاہد، عالم دین اور استعماری و صہیونی مخالف رہنما تھے، جنہوں نے فلسطین میں تیرہویں اور چودہویں ہجری (انیسویں اور بیسویں صدی عیسوی) میں پہلی مسلح جہادی تنظیم کی بنیاد رکھی۔
ان اشتعال انگیز بیانات نے صہیونی حلقوں میں تشویش پیدا کردی ہے، کیونکہ شہید القسام کا فلسطینیوں کے دلوں میں بلند مقام ہے، اور اس طرح یہ اقدام مقبوضہ علاقوں میں موجودہ تنازعات کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

?️ 21 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے

عرب پارلیمنٹ کی ایران پر تنقید اور سعودی عرب کی تعریف

?️ 7 جون 2021سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران پر خطے میں تباہ کن

سعودی عرب کے نزدیک چین کی کیا حیثیت ہے؟،امریکہ میں کیا تصور ہے؟

?️ 15 جون 2023سچ خبریں:امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے

نظام شمسی میں موجود 2 سیاروں کے اصل رنگ سامنے آگئے

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: برطانیہ کے ماہرین فلکیات کی سربراہی میں کی گئی تحقیق

امریکی ٹیرف پالیسی نے دنیا کو متاثر کیا 

?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں: 2025 میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جنرل کونسل کے

گھڑدوڑ کی جگہ خواتین کے جلوے بنے توجہ کا مرکز

?️ 23 فروری 2021ریاض {سچ خبریں} دنیا میں متعدد کھیل ہیں جن کا کسی نہ

کیا امریکہ کو دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے؟ ٹرمپ کی وارننگ

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں اپنے حامیوں کے

 کیا بائیڈن ٹرمپ کو شکست دے سکتے ہیں ؟

?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ واحد ڈیموکریٹ نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے