?️
سچ خبریں:شمالی کوریا نے حال ہی میں منظور کیے گئے ایک قانون کے تحت باضابطہ طور پر خود کو جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاست قرار دیا ہے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی پالیسی کے لیے سب سے اہم قانون سازی یہ ہے کہ کوئی واپسی کی لکیر نہ بنائی جائے تاکہ جوہری ہتھیاروں پر کوئی معاہدہ نہ ہو۔
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق اس ملک نے حالیہ دنوں میں ایک قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق جوہری ہتھیاروں کی پالیسیاں باضابطہ طور پر قائم کر دی گئی ہیں اور کم جونگ ان کے مطابق اس ملک کے جوہری ہتھیار اس کی حیثیت مکمل طور پر ناقابل واپسی ہے جس کا اعلان کیا گیا ہے اور اس ملک کے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی طاقت پر کسی قسم کی بات چیت ممنوع ہے۔
واضح رہے کہ یہ قانون اس وقت منظور کیا گیا جب اس ملک نے خود کو ایک جوہری طاقت کے طور پر ایک ایسی حالت میں قرار دیا ہے جب بہت سے بین الاقوامی مبصرین کے مطابق شمالی کوریا2017 کے بعد اس سال پہلی بار جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کو منظور کیے گئے اس قانون یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملک پر حملے کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹریٹجک اثاثوں کی حفاظت کیسے کی جائے۔


مشہور خبریں۔
کوئٹہ: ’جبل نورالقرآن‘ سے قران پاک کے قدیم نسخے چوری
?️ 24 جنوری 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قرآن پاک کے ضعیف
جنوری
حزب اللہ کا تل ابیب میں گیلوت بیس پر میزائل حملہ
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: ہفتے کے روز اپنے پہلے بیان میں لبنان کی حزب
نومبر
شام میں انسانی تباہی کا ذمہ دار کون
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے کہ مغربی
جولائی
فرانس کا نیتن یاہو سے مطالبہ
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: بیروت میں ایک سینیئر فلسطینی اہلکار صالح العاروری کے قتل
جنوری
ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کے فوجی عدالتوں کے کیس میں ریمارکس
?️ 4 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندو خیل
مارچ
اپنے ملک میں تو ایک بیلون بھی برداشت نہیں،خود چاہے جو بھی کرؤ:یمنی عہدیدار
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
فروری
سعودی اتحاد کے فوجی یمنی خواتین کو اغوا کررہے ہیں : انصاراللہ
?️ 1 فروری 2021سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے سعودی اتحاد کے ہاتھوں
فروری
الجزائر کے صدارتی انتخابات کی تازہ ترین صورتحال
?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: الجزائر کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر عبدالمجید
ستمبر