شمالی لبنان میں فیول ٹینکر دھماکہ / 28 ہلاک ، 79 زخمی

لبنان

?️

سچ خبریں:لبنانی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ شمالی لبنان میں ایک فیول ٹینکر دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوئے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز شمالی لبنان کے علاقے عکار علاقہ میں واقع التلیل شہر میں ایک فیول ٹینکر میں دھماکہ ہوا، لبنانی ریڈ کراس نے بتایا کہ دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 79 دیگر زخمی ہوئے،تاہم متاثرین کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

لبنانی ریڈ کراس نے بتایا کہ ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کیا،یادرہے کہ یہ دھماکہ ایسے وقت میں ہوا ہےجبکہ لبنانی عوام ایندھن کے شدید بحران سے دوچار ہیں اور مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامہ کے ایندھن کی سبسڈی میں کمی کے حالیہ فیصلے سے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے نیز جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے ہوئے رہے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

صدر پاکستان نے جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کو عالمی امن کیلیے خطرہ قرار دے دیا

?️ 21 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے

استقامتی محاذ کے خلاف مشترکہ جنگ

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:ان دنوں صرف ایران ہی کو فسادات کا سامنا نہیں ہے

عراقی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 5 داعشی دہشتگرد ہلاک

?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:عراق کے دیالی صوبے کے شمال مشرق میں مقامی ذرائع نے

محبوبہ مفتی کا راہل گاندھی کے نام خط

?️ 22 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ

گوگل کا جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

?️ 16 جون 2021نیویارک( سچ خبریں)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین

کیا عرب ممالک کے ساتھ صیہونی تعلقات کا منصوبہ دم توڑ رہا ہے؟

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:بحرین میں صیہونی سفیر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان

بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ

?️ 30 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) متعدد بولی وڈ فلموں میں کام کرنے والے سینئر

ایک تہائی صیہونی خواتین فوجی جنسی زیادتی کا شکار

?️ 4 دسمبر 2022سچ خبریں:آئے روز بیت المقدس پر قابض صیہونی کی فوج میں اخلاقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے