🗓️
سچ خبریں:شمال مغربی شام میں قید قیدی جن میں زیادہ تر داعش کے دہشت گرد ہیں پیر کی رات تباہ کن زلزلے کے بعد جیل سے فرار ہو گئے۔
شام اور ترکی کی سرحد پر واقع گاؤں راجو میں ملٹری پولیس کی جیل میں تقریباً 2,000 قیدی رکھے گئے ہیں اور ان میں سے تقریباً 1,300 پر داعش کے ساتھ تعاون کا الزام ہے۔
اس جیل کے حکام نے جو کہ ترکی سے وابستہ ملیشیاؤں کے زیر کنٹرول ہے اعلان کیا ہے کہ پیر کی رات زلزلے کے بعد اس علاقے کے قیدیوں نے حکم عدولی کی اور ان میں سے 20 کے قریب قیدی فرار ہو گئے۔
ان حکام کا کہنا تھا کہ خطے میں 7.7 شدت کے زلزلے سے جیل کی کچھ دیواریں گر گئیں اور قیدیوں کو فرار ہونے کی جگہ فراہم کی گئی۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اعلان کیا کہ وہ اس جیل میں قیدیوں کی نافرمانی سے آگاہ ہے لیکن ان کے فرار کی تصدیق نہیں کر سکتی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی حکومت کو 2.8 ٹریلین ڈالر کا خسارہ چیلنج
🗓️ 23 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مالی سال 2021
اکتوبر
ڈالر مہنگا کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا
🗓️ 11 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر
غزہ جنگ میں نسل کشی کے لیے امریکہ نے دئے صیہونی حکومت کو نئے ہتھیار
🗓️ 25 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے ایک بار پھر بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی
جون
عراق میں داعش کی نئی نسل کو سرگرم کرنے کی امریکی کوشش
🗓️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع کے مطابق امریکہ نے عراق کی سلامتی کو غیر
جنوری
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل کردیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ
🗓️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی
جنوری
لاہور پولیس کی چوہدری پرویز الہٰی کی 30 روز کیلئے نظر بندی کی درخواست
🗓️ 16 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کیپٹل سٹی پولیس نے لاہور کے ڈپٹی کمشنر سے
جولائی
مسلم لیگ ن کے ایم این اے کو فردوس عاشق نے وارننگ دے دی
🗓️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق
جون
امریکہ کا مائک
🗓️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے شمالی کوریا کے رہنما
ستمبر