?️
سچ خبریں: شمالی کوریا کے مسلسل میزائل تجربات کے ایک سال کے بعد، 2023 کا آغاز 2022 جیسا لگتا ہے کیونکہ پیانگ یانگ نے 1 جنوری کو ایک اور مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اتوار کے روز ملک کے جوہری ہتھیاروں میں تیزی سے اضافے کا مطالبہ کیا۔ کم نے یہاں تک کہ اپنے نئے سال کی تقریر میں کھلے عام جنوبی کوریا کو ٹارگٹ قرار دیا۔
بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں دو کوریا کے ماہر کرسٹوف بلوتھ کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ نے ماضی میں اس اصطلاح کو استعمال کرنے سے گریز کیا ہے کیونکہ اسے دو ممالک کے دوبارہ اتحاد کے خیال کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
ویرونا میں قائم انٹرنیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز ٹیم کے اسسٹنٹ ریسرچ پروفیسر ڈینیلو ڈیلیفاؤ کا خیال ہے کہ گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب شمالی کوریا اس میں ملوث ہے تو پھرہم بہت تشویشناک صورتحال میں ہیں۔
پہلا واقعہ 27 دسمبر کو شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز کو جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں اتارنے کا تھا جس نے سیول کے فضائی دفاعی نظام کو چیلنج کیا۔ بلاتھ کہتے ہیں کہ شمالی کوریا یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ وہ اس میدان میں اپنی کامیابیاں دکھانے کے قابل ہے ایک ایسا علاقہ جسے اس کا جنوبی پڑوسی ابھی تک سمجھنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے اور جب کہ جنوبی کوریا کو ٹیکنالوجی کے معاملے میں پیانگ یانگ پر برتری حاصل ہے۔


مشہور خبریں۔
مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی پر لگایا الزام
?️ 17 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے
مارچ
اسرائیلی فوجیوں کا آپس میں ٹکراو ۸ فوجی زخمی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شمالی
اکتوبر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے نوٹس پر سینیٹ میں شدید ہنگامہ، اٹارنی جنرل کو طلب کرنے کا مطالبہ
?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سینیٹ کمیٹیوں
جولائی
بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی
نومبر
روس کس طرح بات چیت کے لئے تیار ہوسکتاہے؟
?️ 2 نومبر 2025روس کس طرح بات چیت کے لئے تیار ہوسکتاہے؟ بلفر تحقیقاتی سینٹڑ
نومبر
ٹرمپ کا سابق مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد ہونے پر ردِعمل
?️ 18 اکتوبر 2025ٹرمپ کا سابق مشیر جان بولٹن پر فردِ جرم عائد ہونے پر
اکتوبر
وقت نکلتا جا رہا ہے، نواز شریف جلد وطن واپس آئیں، جاوید ہاشمی
?️ 22 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ممتاز سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم
نومبر
کردستان میں امریکی موجودگی سے عراق کی سلامتی کو خطرہ
?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:عراق کے ایک سکیورٹی ماہر نے عراق میں دہشت گردوں کی
مارچ