?️
سچ خبریں:صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام کی جنگ کا خاتمہ ہوچکا ہے اور یہ ملک اپنی نئی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق شام پر مسلط کی جانے والی عالمی جنگ کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر عبری زبان کے اخبار ہارٹیز کے عسکری مسائل کے مبصر آموس هارئیل نے شام کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ 2022 کے شروع ہونے کے ساتھ عملی طور پر شام میں جنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے جبکہ حالات بدل گئے ہیں اور شام کے صدر بشار اسد ایک نئے شام کی تعمیر اور بنانے کی جانب گامزن ہیں۔
واضح رہے کہ شام کا بحران، دوہزار گیارہ میں سعودی عرب ، امریکہ، اسرائیل اور ان کے بعض اتحادیوں کی حمایت و مدد کے حامل داعش دہشت گرد گروہ کے حملے سے پیدا کیا گیا تھا اور اس کا مقصد علاقے کے توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں تبدیل کرنا تھا۔
واضح رہے کہ خود ساختہ صیہونی حکومت، شام میں دہشتگردوں کی مکمل شکست سے تشویش میں مبتلا ہےاس لیے کہ انھیں لگتا ہے کہ دہشتگردوں کی حمایت میں صرف ہونے والی ہماری اور امریکہ کی پوری محنت ضائع گئی ہے کیونکہ وہ ہر محاذ پر ناکام ہورہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
اندرونی تباہی سے عالمی رسوائی تک؛غزہ جنگ کے صہیونیوں پر اثرات
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ پر قابض اسرائیلی حکومت کی جنگ کے خاتمے اور جنگ
جنوری
ایران نے اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلائی
?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: حماس اور اسلامی جہاد تحریک کے علاوہ دیگر فلسطینی گروہوں
اکتوبر
بھارت کا مغرب کو انتباہ: دہشت گردی کے خلاف خاموشی کے سنگین نتائج ہوں گے
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: ہندوستانی وزیر خارجہ نے خطے میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں
جون
چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے حوالے سے جدید تحقیق
?️ 28 اپریل 2021نیویارک(سچ خبریں)خلائی تحقیقاتی ماہرین نے چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے
اپریل
جدہ اجلاس پر یمن کا ردعمل
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے جدہ اجلاس
مئی
فزکس کا نوبیل انعام امریکی و کینیڈین سائنس دانوں کے نام
?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2024 کا فزکس
اکتوبر
نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ
?️ 14 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے
ستمبر
الیکشن کیمیشن نے وزیر اعظم کے خلاف بولنے پر لگائی لگام
?️ 16 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے وزیراعظم عمران خان
مارچ