?️
شامی جج نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے
شامی جج توفیق العلی نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے تاکہ ان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کارروائی کی جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق، جج توفیق العلی نے بشار الاسد پر "قتل عمد، تشدد سے ہلاکت اور آزادی سے محرومی” جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
جج العلی کا کہنا ہے کہ یہ عدالتی اقدام انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے حکم اور بین الاقوامی سطح پر کیس کو آگے بڑھانے کا راستہ ہموار کرتا ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ ان متاثرہ خاندانوں کی شکایات کی بنیاد پر کیا گیا ہے جن کے پیارے 21 نومبر 2011 کو صوبہ درعا میں ہونے والے واقعات میں جاں بحق ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ شام میں مسلح مخالفین نے 27 نومبر 2024 کو بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے مقصد سے شمال مغربی، مغربی اور جنوب مغربی حلب کے علاقوں میں آپریشن شروع کیا تھا۔ گیارہ دن کی جھڑپوں کے بعد، 18 دسمبر 2024 کو انہوں نے دمشق پر کنٹرول حاصل کرنے اور بشار الاسد کے ملک چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جنرل فیض کی سزا سے سیاست پر اچھا اثر پڑے گا۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 11 دسمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ
دسمبر
نیتن یاہو نے ایک خطرناک جوا شروع کردیا
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: صہیونی ٹی وی چینل 12 کی تجزیہ کار ڈانا ویس
مارچ
کیا امریکہ اس وقت کوئی جنگ جیتنے کے قابل ہے؟
?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: پینٹاگون کے سابق سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ اس
اپریل
ریاض اور صنعاء مذاکرات کی نئی تفصیلات
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں:انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے سوشل نیٹ ورک پر
ستمبر
حالات بہتر نہ ہونے پر فواد چوہدری نے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا
?️ 24 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کورونا کے سبب
اپریل
روس نے یوکرین کے میزائل پارٹس کی تیاری کے مرکز کو کیا تباہ
?️ 29 اگست 2026سچ خبریں: جمعہ کے روز کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی
اگست
2024 کے انتخابات میں ٹرمپ کو درپیش چیلنجز
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر
جولائی
مشرقی افغانستان میں فائرنگ ؛ صحافی کا قتل
?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:افغانستان کے شہر جلال آبا کےد علاقے واٹر پمپ میں ایک
اکتوبر