سی این این پر مقدمہ کروں گا: ٹرمپ

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کی جانب سے انہیں جھوٹا کہنے پر اس ادارکے خلاف مقدمہ چلانے کی دھمکی دی ہے۔
انڈیپینڈنٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ میں نے CNN کو اس کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے، اپنے بیان میں، انہوں نے شکایت کی وجہ بار بار ہتک آمیز بیانات” کو قرار دیا اور کہا کہ میں ان تمام میڈیا اداروں کے خلاف کارروائی شروع کروں گا جنہوں نے مجھے بدنام کیا اور عوام کو دھوکہ دیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے وکلاء نے سی این این کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی تھی اور کئی ایسے معاملات کی طرف اشارہ کیا تھا جن میں اس چینل کی رپورٹس میں ٹرمپ کو جھوٹا اور 2020 کے انتخابات کے بارے میں ان کے دعوؤں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا گیا تھا، ٹرمپ کے وکلاء کی دلیل یہ ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہے کیونکہ انہوں نے جان بوجھ کر جھوٹے بیانات نہیں دیے اور وہ ذاتی طور پر مانتے ہیں کہ 2020 کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔

تاہم سی این این کے ایک گمنام ذریعے نے کہا کہ دھمکی کے نتیجے میں نیوز چیف نے ایسی اصطلاحات استعمال کرنے سے گریز کرنے کا ارادہ کیا ہے جو ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاسی نعروں کے بہت قریب معلوم ہوں۔

مشہور خبریں۔

روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملہ عالمی اور علاقائی سیکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ: پاکستان

?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

صیہونیوں کے ساتھ حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمت کی کامیابیاں

?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:جہاد اسلامی تحریک کے دو رہنماوں نے اس بات پر زور

او آئی س کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے

ٹرمپ جیسی بیان بازیوں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے حربے تک؛ اردغان کی چالیں

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:دستیاب معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ ترک صدر اور اس

امریکہ اور چین کی جنگ دنیا کو تباہ کر دے گی:کسنجر

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں ایک بار پھر

اسپین میں صدی کیا سب سے بڑا حادثہ، تقریباً 160 افراد ہلاک

?️ 1 نومبر 2024سچ خبریں: اسپین میں تباہ کن سیلاب کے نتائج میں جرمن اشاعت

ہم استقامت کے محور کے طور پر حزب اللہ کے ساتھ ہیں : یمنی سفیر

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:  شام میں متعین یمنی سفیر عبداللہ علی صبری نے لبنان

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، جنگ میں فتح کا بھی اعلان؛ ٹرمپ کا دعویٰ

?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے