?️
سچ خبریں:امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کولکھے جانے والے دو سینیٹرز کے خط میں کانگریس کی نگرانی کے بغیر امریکی شہریوں کی جاسوسی میں سی آئی اے کی سرگرمیوں کو بے نقاب کیا۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو امریکی سینیٹرز نے گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک خط میں کہا ہے کہ امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک خفیہ پروگرام چلا رہی ہے جس کا مقصد اس ملک کی عوام کا بڑی مقدار میں ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے جسے کانگریس کی نگرانی سے خفیہ رکھاگیا ہے۔
واضح رہے کہ پچھلے سال 13 اپریل کو لکھے گئے ایک خط میں، اوریگون کے سینٹر رون ویڈن اور نیو میکسیکو کے سینٹر مارٹن ہینرک نے امریکی انٹیلی جنس کے سینئر عہدہ داروں کو خبردار کیا تھا کہ غیر متعینہ اجتماعی پروگرام مکمل طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے اور ا س میں کانگریس کے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہورہی ہے۔
یادرہے کہ کانگریس میں ڈیموکریٹس نے کہا کہ سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے قانون ساز بھی مارچ 2021 میں امریکی انٹیلی جنس حکام کی طرف سے خفیہ رپورٹ کے اجراء تک اس منصوبے کی نوعیت سے لاعلم تھے جبکہ 10 فروری 2022 کو جاری کردہ CIA کے ایک بیان جس میں خفیہ مواد بھی شامل ہے، میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کے اہلکاروں کو اکھٹی کی گئی معلومات کو اس حد تک محدود کرنے کے لیے معقول اقدامات کرنے کی ضرورت تھی جو جمع کرنے کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔
مشہور خبریں۔
The ‘Deadpool’ creator Liefeld praises "The Night Comes for Us”
?️ 14 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
امریکی خارجہ پالیسی کس طرف جا رہی ہے؟
?️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ الجھن کا شکار ہے، اس کی خارجہ پالیسی متضاد ہو
اپریل
اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا؛ وجہ؟
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کو 374 دن گزر چکے ہیں۔ ایک
اکتوبر
قومی اسمبلی: ’سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں‘
?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن
ستمبر
برطانوی وزیر نے بڑے کتے کو بچانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا
?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نام نہاد پارٹی گیٹ سکینڈلز
جنوری
پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا نام ای سی ایل سے خارج
?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ایگزٹ
جولائی
جدہ میں محمد بن سلمان سے روبیو اور زیلنسکی کی ملاقات میں کیا ہوا؟
?️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو
مارچ
غزہ جنگ پر آنکارا اور تل ابیب کے درمیان بڑھتا ہوا تناؤ
?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ جنگ پر آنکارا اور تل ابیب حکام کے درمیان تناؤ
نومبر