سینیٹ نے میرے کاموں کو مشکل بنا دیا: ٹرمپ

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کی جانب سے ان کی جنگی اختیارات کو محدود کرنے والی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ نے اپنے اقدامات سے دشمن کی مدد کی ہے اور ان کا کام مشکل بنا دیا ہے۔
امریکی صدر، جو ایران کی غیرقانونی حملے میں اربوں ڈالر کے اخراجات کے بے نتیجہ ہونے پر شدید داخلی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، اپنے ملک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش میں دعویٰ کیا کہ ایران خاتمے کے قریب تھا اور وہ ہماری ہر مانگ کو ماننے کے لیے تیار ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سینیٹ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ نے جنگ کے اختیارات سے متعلق قرارداد پر بےمعنی اور بےوقت ووٹنگ کی ہے۔
امریکی سینیٹ نے چند گھنٹے قبل ایک ایسی قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف کوئی بھی فوجی کارروائی کرنے کا حق حاصل نہیں ہوگا، جب تک کہ وہ اس سے قبل کانگریس سے اجازت حاصل نہ کریں۔
جنگی اختیارات کی یہ قرارداد امریکی سینیٹ میں 50 ووٹوں کے حق اور 48 ووٹوں کی مخالفت میں منظور ہوئی۔
یہ قرارداد جنگی اختیارات کے قانون کے تحت تیار کی گئی ہے اور امریکی فوجی تنازعات میں شامل ہونے کے فیصلے پر کانگریس کے کردار پر زور دیتی ہے۔
اس سے قبل امریکی ایوان نمائندگان نے بھی ایک غیرمعمولی اقدام میں ڈیموکریٹس کی اس قرارداد کو منظور کیا تھا جس کا مقصد ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنا تھا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کے ساتھ تعلقات پر غور کریں گے:امریکہ

?️ 14 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم افغانستان کے سلسلہ میں

ملک بھر میں شدید بارشیں،4بچوں سمیت 35افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی

?️ 14 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) ملک بھر میں شدید بارشوں کے باعث4 بچوں سمیت

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورت حال کا نوٹس لے : حریت کانفرنس

?️ 2 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

آل خلیفہ کا صیہونی عہدہ دار کا استقبال،بحرانی عوام کا احتجاج

?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:بحرین کے عوام نے اس ملک کے دار الحکومت منامہ اور

اسرائیل نے غزہ جنگ میں پرانے ٹینکوں کا دوبارہ استعمال کیوں کیا؟

?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Haaretz کے ہتھیاروں کے امور کے تجزیہ کار Odid

آئی ایم ایف معاہدے میں بےیقینی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 2.32 روپے کمی

?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا پر وزیر داخلہ کا اہم بیان سامنے آگیا

?️ 19 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے

وہی معاشرہ ترقی کرتا ہے جو قانون کی پاسداری میں سب سے بہتر ہو، صدر مملکت

?️ 9 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے