سیف القدس کی جنگ فلسطینی عوام کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھی:جہاد اسلامی

فلسطین

?️

سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے ایک سینئر رکن نے صیہونی حکومت کو غزہ کی پٹی میں اپنی دہشت گردی کی پالیسی کے استعمال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ 2021 فلسطین میں پیشرفت کے لیے سب سے زیادہ اثرانداز سال تھا۔
فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن خالد البطش نے کہاکہ 2021 فلسطین کے لیے سب سے زیادہ متاثر کن سال تھااور سیف القدس کی لڑائی اس سال کی پیش رفتوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔

خالد البطش نے پیر کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہاکہ استقامتی تحریک نے 2021 میں اپنی کارکردگی سے ثابت کر دیا کہ وہ جنگ کی اکائیاں تبدیل کرنے اور ان کا تعین کرنے کے قابل ہے، انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہاکہ سیف القدس کی جنگ صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک بہت بڑا موڑ تھا۔

انھوں نے کہا کہ سیف القدس نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ فلسطینی عوام کی جگہ نظر بندی اور قید میں نہیں ہے نیز تمام فلسطینی مغربی کنارے میں رہنے والے اپنے بھائیوں کے دفاع کے لیے متحد ہیں، جہاد اسلامی کے سینئر رکن نے صیہونی حکومت کو غزہ کی پٹی میں دہشت گردی کی پالیسی استعمال کرنے کے بارے میں بھی خبردار کیا اور فلسطینی عوام کے دفاع کے لیے ہر قسم کا راستہ اختیار کرنے کے لیے تحریک کی مکمل تیاری پر زور دیا۔

 

مشہور خبریں۔

’سپریم کورٹ کےاحکامات واضح ہیں،کوئی ابہام میں نہ رہے‘ کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کی درخواست پر عدالتی ریمارکس

?️ 23 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے

اپوزیشن لیڈر کی توہین کرنے پر برطانوی وزیر اعظم پر دباؤ میں اضافہ

?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اس ملک کی پارلیمنٹ میں حزب

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

?️ 15 جون 2021سچ خبریں:عراق کے دار الحکومت بغداد میں بین الاقوامی ائر پورٹ کے

اسرائیلی کابینہ ایک مجرمانہ گینگ ہے: اولمرت

?️ 8 جون 2025سچ خبریں: صیہونی ریگیم کے سابق وزیراعظم نے موجودہ حکومت کو ایک

جرمنی کا صیہونی حکومت کے ساتھ 4.3 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کا سودا

?️ 11 جون 2023سچ خبریں:جرمن حکومت 4 بلین یورو کی رقم میں صیہونی حکومت سے

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا اقرار کرلیا

?️ 30 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور شدت پسند

کوپ 28 کانفرنس: متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

?️ 2 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کوپ 28 کی دو روزہ عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

?️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی میں سابق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے