?️
سچ خبریں: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیش آنے والے معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات موجودہ مسائل کی وجہ سے سنجیدہ توجہ کا مرکز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں حج کے انتظامات اور ایرانی حجاج کے سفر میں کسی قسم کی رکاوٹ سے بچنے کے لیے ہمارے دوستوں کے ساتھ حج آرگنائزیشن اور متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہوں۔
عراقچی نے مزید کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے حوالے سے ہم پوری طرح سنجیدہ ہیں۔ ہماری ہمسایگی پالیسی، جو پہلے ہی شروع ہو چکی ہے، انتہائی اہم ہے اور سعودی عرب اس پالیسی میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ہم اپنے بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو جاری رکھیں گے اور کسی بھی قسم کی خرابی کو راہ نہیں دیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا صیہونی غزہ میں ہونے والی شکست کا بدلہ مغربی کنارے کی زرعی زمینوں سے لے رہے ہیں؟
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں: ایک ممتاز یورپی میگزین نے مغربی کنارے میں رہنے والے
نومبر
5ہزار دن برزخ میں؛صیہونی جیلوں کی کہانی فلسطینی قیدی کی زبانی
?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے تھے اور آخر کار
جنوری
وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے نالوں پر تعمیرات کرنے والوں کے لئے سزا دی جائے گی
?️ 18 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نالوں
دسمبر
بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 7 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب
?️ 26 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارشوں اور
اگست
کل کے جنگ طلب آج کے انسانی حقوق کے دعویدار
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:کچھ اموات کو دوسروں سے زیادہ اہم نہیں سمجھا جا سکتا
مئی
پاکستانی پاسپورٹ بدستور دنیا کی کمزور ترین سفری دستاویزات میں شامل
?️ 24 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پاسپورٹ بدستور دنیا کی کمزور ترین سفری
جولائی
سعد رضوی کی انتخابات میں ٹی ایل پی کو ووٹ دینے کی اپیل
?️ 22 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی
نومبر
ایران کے سیاحتی شہروں کا مختصر تعارف
?️ 9 ستمبر 2021سچ خبریں:ایران کے اہم ترین سیاحتی شہروں کا تعارف،ہر کوئی ایک خاص
ستمبر