سعودی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ماہ 9 ارب ڈالر کی کمی

سعودی

?️

سچ خبریں:سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ماہ 9 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔
الخلیج الجدید اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ماہ 9 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔ نقدی ذخائر کی سطح پر سعودی عرب کے مرکزی بینک کے غیر ملکی ذخائر کے اثاثوں میں گزشتہ دسمبر تک ماہانہ بنیادوں پر 1.9 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جو 1707.6 بلین ریال (455.4 بلین ڈالر) تک پہنچ گئی، جس میں تقریباً 9 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی، الخلیج الجدید نے لکھاکہ سعودی عرب کے مرکزی بینک کی جانب سے پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ نومبر تک سعودی عرب کے غیر ملکی ذخائر کے اثاثے 1,741.5 بلین ریال ($464.4 بلین) تک پہنچ گئے، سعودی عرب کے مرکزی بینک کے غیر ملکی ذخائر کے اثاثے ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کم ہو کر 1690.5 بلین ریال ($450.8 بلین) ہو گئے۔

واضح رہے کہ تیل پر انحصار کرنے والے سعودی عرب کی آمدنی کورونا وائرس کی وبا کے باعث گرتی ہوئی قیمتوں اور خام تیل کی طلب سے متاثر ہوئی اور اس کے ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے، یادرہے کہ سعودی عرب نے 2021 میں 22.7 بلین ڈالر کا لگاتار آٹھواں بجٹ خسارہ ریکارڈ کیاجبکہ سعودی عرب میں افراط زر کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.2 فیصد اور گزشتہ دسمبر میں سال بہ ماہ 0.1 فیصد بڑھی۔

 

مشہور خبریں۔

ہم نے اپنی سیاست نہیں، ریاست بچائی ہے۔ طلال چودھری

?️ 18 جنوری 2026گوجرہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے

افغانستان میں طالبان حملوں سمیت متعدد خوفناک حادثے، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 2 مئی 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان حملوں سمیت متعدد خوفناک حادثے پیش

بیوی یا خاتون کو عزت نہ دینے والا کبھی مرد ہو ہی نہیں ہوسکتا، جان ریمبو

?️ 8 جنوری 2025 لاہور: (سچ خبریں) ماضی کے مقبول فلمی ہیرو جان ریمبو کا

برسلز کے خلاف ہنگری کا جاسوس نیٹ ورک ہوا بے نقاب 

?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: مجارستان کے وزیر اعظم کی پالیسیاں برسوں سے بروکسل میں تنازعات

اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کا نیا طریقہ

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے غزہ میں

صیہونی حکومت اپنے وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری کیوں نہیں کرتی؟

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریاست نے 1948ء میں قیام کے بعد سے اب

اندرون ملک بغیر کورونا ویکسی نیشن کے ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد ہو گئی

?️ 31 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک ہوائی سفر

سعودی عرب یوکرین امن مذاکرات کے ذریعے کیا چاہتا ہے؟

?️ 1 اگست 2023سچ خبریں:یوکرائنی امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی آمادگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے