?️
سچ خبریں:سری لنکا نے معاشی بحران اور بھاری مقدار بیرونی ممالک قرضوں کے پیش نظر دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے معاشی بحران اور 51 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے کے پیش نظر دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق سری لنکا کے پاس زرِ مبادلہ کے ذخائر ختم ہوچکے ہیں اور ضروری اشیاء کی درآمد بھی نہیں کر پا رہا۔
واضح رہے کہ سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے اور ملک میں کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی کمی واقع ہوچکی ہے، سری لنکا کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قرض دہندگان جن میں غیر ملکی حکومتیں بھی شامل ہیں، وہ چاہیں تو اپنے قرضوں پر اپنی مرضی کا سود عائد کرسکتی ہیں یا پھر سری لنکن کرنسی میں اپنے قرض وصول کرسکتی ہیں۔
یاد رہے کہ اس ملک کی حکومت یہ قدم آخری حل کے طور پر اٹھا رہی ہے تاکہ ملک کو مزید مشکلات سے بچایا جاسکے۔


مشہور خبریں۔
دمشق صیہونی حکومت کے اہداف کے بینک میں کیسے آیا ؟
?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: جولانی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد، میڈیا نے
جولائی
آنے والے دنوں میں امریکہ سے رابطہ ممکن ہے:روس
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے آج ریاض میں امریکہ اور
مارچ
اسلامی ممالک کے تعاون سے اسرائیل کو ناچاہتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑی
?️ 6 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے ملتان
جون
باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید
?️ 13 نومبر 2021باجوڑ(سچ خبریں)باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے
نومبر
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا امکان
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) تمام اہم پیشگی شرائط پر عمل آمد کے بعد
فروری
بوکا سے نیویارک تک، طاقت کے تاروں پر دہشت گردی کا رقص
?️ 26 ستمبر 2025بوکا سے نیویارک تک، طاقت کے تاروں پر دہشت گردی کا رقص
ستمبر
مصر کی عوام اسرائیل کے ساتھ معمول پر لانے کے خلاف
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں:یمن کی عبوری حکومت میں وزیر اعظم عبدالعزیز صالح بن حبتور
فروری
حالیہ انتخابات ترکی اور دنیا کے لیے فیصلہ کن تھے: اردوغان
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے صدارتی انتخابات کا دوسرا دور رجب طیب اردوغان کی
مئی