?️
سچ خبریں:کریملن محل پر ڈرون حملے کے بعد، جس کا الزام ماسکو نے کیف پر لگایا دمتری مدودف نے اعلان کیا کہ دہشت گردانہ حملے کے بعد، زیلینسکی اور اس کے گینگ کو جسمانی طور پر ہٹانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
اس سے قبل کریملن پیلس نے ایک بیان میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو کریملن محل پر یوکرینی ڈرون کے حملے اور اس کے ارادے سے آگاہ کیا تھا۔
تاہم روس کے صدر کے پریس آفس نے اعلان کیا کہ حملے کے وقت پیوٹن کریملن محل میں موجود نہیں تھے اور وہ ماسکو کے نواحی علاقے نوو اوگریوو کی رہائش گاہ میں مقیم تھے۔
یوکرائنی ایوان صدر کے ایک اعلیٰ عہدیدار میخائیلو پوڈولیاک نے کہا کہ کریملن محل پر ڈرون حملے سے کیف کا کوئی تعلق نہیں ہے کہ یوکرین صرف دفاعی جنگ لڑ رہا ہے اور روس کے اندر موجود اہداف پر حملہ نہیں کرتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان دعوؤں سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس آنے والے دنوں میں یوکرین کے خلاف بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران زیلنسکی نے آج بدھ کو ہونے والی پیش رفت کے جواب میں کہا کہ ہم پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کر رہے ہم اپنی سرزمین کا دفاع کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ
?️ 12 مارچ 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)حکومت نے این سی او سی کو بند کرنے
مارچ
انٹیلیجنس ایجنسی سمیت 4 اداروں کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں دیے گئے قرضوں کی تحقیقات کا حکم
?️ 5 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک انٹیلی جنس ایجنسی
جولائی
صیہونیوں کا سید عباس موسوی کو شہید کرنے پر اظہار افسوس
?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:لبنانی اخبار الشراع نے ایک اسرائیلی جنرل کے حوالے سے خبر
جنوری
ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر حملہ
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر اور اس سال کے صدارتی انتخابات میں
جون
جانسن نے پوتن کو مگرمچھ سے تشبیہ دی
?️ 21 اپریل 2022سچ خبریں: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کے دورے کے
اپریل
سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد
?️ 3 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف
ستمبر
اسرائیل صرف اپنے جرائم سے اپنے زوال کو تیز کررہا ہے: قسام
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے عظیم کمانڈر ابراہیم
ستمبر
سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟
?️ 5 اپریل 2024سچ خبریں: سال 2024 کا پہلا سورج گرہن چار دن بعد 8
اپریل