?️
سچ خبریں: صدر یوکرین ولودیمیر زلنسکی نے ایک متنازعہ قدم اٹھاتے ہوئے اوڈیسا کے میئر ‘ہنادی تروخانوف’ کی شہریت اس بنیاد پر منسوخ کردی کہ ان کے پاس روسی شہریت بھی موجود ہے۔
یہ اقدام، جو عملاً میئر اوڈیسا کو سرکاری عہدے سے برطرف کرنے کے مترادف ہے، دارالحکومت کیف کی مرکزی حکومت اور ملک بھر کے مقامی عہدیداروں کے درمیان اب تک کے شدید ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلنسکی جنگی اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ان شہروں اور علاقوں کا دائرہ کار تنگ کر رہے ہیں جن کی باگ ڈور حزبِ اختلاف کے سیاستدان سنبھال رہے ہیں۔
تروخانوف، جو سنہ 2014 سے اس عہدے پر فائز ہیں، نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے روسی شہریت رکھنے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ یوکرائن کی سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ یوکرائن کا آئین ملک کے شہریوں کو کسی دوسرے ملک (خاص طور پر روس) کی شہریت اختیار کرنے سے منع کرتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان پر حملے جاری رہیں گے، ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: صیہونی وزیر جنگ
?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے لبنان پر صیہونی حملوں کو
نومبر
ٹرمپ کی دلدل حکمت عملی؛ ایران کے خلاف بحری محاصرہ، ناکامی کی قیمت میں اضافہ
?️ 15 اپریل 2026سچ خبریں:لبنانی اخبار الاخبار کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز
اپریل
سیاسی بحران کا واحد حل مذاکرات ہیں: کاظمی
?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی نے آج پیر کو
اکتوبر
بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
?️ 29 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافے کا
دسمبر
حزب اللہ: لبنان کے لیے دشمن کا منظر نامہ شام پر مسلط کردہ وہی سازش ہے
?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے نمائندے حسین الحاج حسن نے اس بات
نومبر
سندھ حکومت نے 9 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عندیہ دے دیا
?️ 7 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)سندھ حکومت نے 9 اگست سے لاک ڈاؤن میں نرمی
اگست
تنازعہ کشمیرکے فوری حل کی ضرورت پر زور
?️ 3 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی طرف
فروری
لاہور ہائیکوٹ: 1990 سے2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ بھی پبلک کرنے کا حکم
?️ 22 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر حکومت کو
مارچ