روس ٹرمپ کے "ڈرامائی الٹی میٹم” کو کوئی اہمیت نہیں دیتا: میدویدیف

میدویدیف

?️

سچ خبریں: دیمیتری مدویدف، روسی سیکورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روس کو یوکرین کے ساتھ معاہدے کے لیے دیے گئے 50 دن کے الٹی میٹم کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ماسکو ایسے الٹی میٹمز کو نظرانداز کرتا ہے۔
مدویدف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر ایک پیغام میں لکھا کہ ٹرمپ نے کریملن کے لیے ایک ڈرامائی الٹی میٹم جاری کیا ہے۔ دنیا اس کے نتائج کے انتظار میں کانپ رہی ہے۔ متشدد یورپ مایوس ہوگیا کیونکہ روسیہ نے اس کی پروا نہیں کی۔
مدویدف روسی حکومت کا وہ پہلا اعلیٰ عہدیدار ہے جس نے ٹرمپ کے کل کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔
ٹرمپ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ واشنگٹن یوکرین کو ہتھیار اور فوجی سازوسامان فراہم کرتا رہے گا، بشرطیکہ یورپ اس کی ادائیگی کرے۔ ان کے مطابق، اس عمل کی نگرانی نیٹو کرے گا، اور اگر روس 50 دن کے اندر یوکرین کے ساتھ امن معاہدے پر نہیں پہنچتا تو امریکہ ماسکو اور اس کے تجارتی شراکت داروں پر 100 فیصد ٹیرفز عائد کرے گا۔

مشہور خبریں۔

ہم نے کہا تھا کہ گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کی ہرممکن کوشش کریں گے

?️ 17 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے ٹویٹر پر اپنے بیان

شہباز گل کی لیگی رہنماؤں پر شدید تنقید

?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے لیگی

سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی ہوگئے

?️ 17 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان ممبئی میں

اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون، سوڈان نے اہم قدم اٹھا لیا

?️ 8 اپریل 2021خرطوم (سچ خبریں) سوڈان نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے قانون کے بارے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن دوبارہ آغاز ہوگیا

?️ 4 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کا کویت آپریشن

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی افواج کے درمیان تصادم

?️ 28 ستمبر 2022سچ خبریں:   منگل کی شام فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے

ترکی اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد میں بھی امریکی اتحاد کا دوہرا معیار

?️ 9 فروری 2023شام اور ترکی میں حالیہ خوفناک زلزلے اور دونوں ممالک میں زلزلہ

اسرائیل کی بقا کو کئی محاذوں سے خطرہ ہے:صیہونی جنرل

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک ریٹائرڈ اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا کہ اگر ہم ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے