?️
سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے ترجمان طارق سلمی نے استقامت کو جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کی تاکید کی۔
المسیرہ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمی نے کہا کہ صہیونی دشمن صرف جھڑپ اور تصادم کی زبان کو سمجھتا ہے اور ہم غاصبانہ قبضے کے جاری رہنے کا جواب استقامت کے تسلسل سے دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مغربی کنارے میں کارروائیوں میں اضافہ اس بات کا میدانی پیغام ہے کہ فلسطینی قوم اور اس کی استقامت دشمنوں کے جرائم سے کبھی بھی باز نہیں آئے گی۔
اسلامی جہاد تحریک کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ مغربی کنارے میں استقامتی کارروائیاں صہیونی دشمن کو پریشان کرتی ہیں اور فلسطینی قوم غاصبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے استقامت کے آپشن کی حمایت کرتی ہے۔
سلمی نے یہ بھی واضح کیا کہ ہم مسجد اقصیٰ میں ہونے والی پیش رفت کی پیروی کر رہے ہیں اور یروشلم اور مغربی کنارے میں جاری جارحیت کی وجہ سے مستقبل میں کسی بھی کشیدگی کا مکمل طور پر ذمہ دار صہیونی دشمن ہے۔


مشہور خبریں۔
جسٹس آصف کھوسہ کی بطور چیف جسٹس توسیع کیلئے نواز شریف سے رابطہ کیا گیا، مریم نواز
?️ 9 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر
مارچ
پیپلزپارٹی کو جب بھی حکومت ملی عوام کو روزگار دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا
?️ 30 نومبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جب
نومبر
آئمہ کرام معاشرتی امن کے محافظ، مذہبی منافرت روکنے میں کردارادا کریں۔ مریم نواز
?️ 8 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے علما کرام میں
جنوری
یوکرین شام سے دہشتگرد لا رہا ہے لڑنے کے لیے:روس
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف
مارچ
ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز عید اد اکی
?️ 13 مئی 2021سچ خبریں:مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے
مئی
عراقی عوام کا ہر طبقہ صیہونیوں کا مخالف
?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں:عراقی ثقافتی شخصیات نے ایک بیان میں اربیل سمٹ کی شدید
اکتوبر
جنوری میں بجلی کی پیداوار کیلئے توانائی کی لاگت میں 59 فیصد اضافہ
?️ 21 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق جنوری
فروری
برکس ممالک میں پانچویں نسل کے نیٹ ورکس کی توسیع، صنعتی ترقی اور مواصلاتی تعاون
?️ 16 اگست 2026سچ خبریں:برکس پلس ممالک میں پانچویں نسل کے نیٹ ورکس کی صنعتی
اگست