خطے سے امریکی فوجی دستوں کا انخلاء

امریکی فوجی

?️

سچ خبریں: امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے مطابق امریکی فوج نے مشرق وسطیٰ کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجیوں کی موجودگی کم کر دی ہے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھی کئی سفارت خانوں میں عملے کی تعداد مزید کم کرنے کا حکم دیا ہے۔
این بی سی نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی مشرق وسطیٰ میں واقع اپنے کئی سفارت خانوں میں عملے کی تعداد مزید کم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات ان سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے انخلا کا حکم دیا گیا ہے جن کے فرائض ہنگامی مشنز کے زمرے میں شامل نہیں آتے۔
ادھر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی اس رپورٹ کو غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن خلیج فارس کے کنارے واقع ممالک میں اپنے سفارت خانوں سے عملے کے انخلا کا حکم دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
دریں اثنا امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تعینات سفارتی مشنز انصاراللہ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد اپنے عملے کی تعداد کم کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

انسٹاگرام پر دلچسپ ریل فیچر کی آزمائش

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ’ریلز‘ کو ایک کلک

جولانی کا دورہ واشنگٹن، واشنگٹن کو مشکل مسائل کا سامنا

?️ 10 نومبر 2025جولانی کا دورہ واشنگٹن، واشنگٹن کو مشکل مسائل کا سامنا  ابومحمد جولانی

آتشزدگی کے نقصانات زیادہ ہیں یا لبنان کے ساتھ جنگ کے؟:صہیونی عہدیدار

?️ 5 جون 2024سچ خبریں: ایک صہیونی عہدیدار نے کہا کہ شمالی اسرائیل میں آتشزدگی

وزیراعظم نے گورنر پنجاب،عثمان بزدار اور میاں محمود الرشید کو پنجاب کی صورتحال پر مشورت کے لیے اسلام آباد بلا لیا

?️ 4 اپریل 2022لاہور (سچ خبریں)  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پنجاب کی سیاست

انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں ہزاروں فلسطینی حامی سڑکوں پر

?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں:بی بی سی نیوز چینل نے ہفتے کی رات انگلینڈ اور

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

?️ 19 فروری 2023فیصل آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما

کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی

?️ 18 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم آج

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے رقص کی ویڈیو جاری

?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں:ایسے میں جب غزہ میں جنگ اپنے عروج پر ہے اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے