حماس کے ترجمان اور متعدد کمانڈروں کی شہادت پر ذبیح اللہ مجاہد کا ردعمل

حماس

?️

انہوں نے کہا کہ ہم ان شہیدوں کو دیگر اسلامی راہ کے شہیدوں کی طرح کامیاب اور اپنے عظیم مقصد تک پہنچا ہوا سمجھتے ہیں، اور اسلامی تحریک حماس، ان کے خاندانوں اور تمام وابستگان کے ساتھ اپنی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
افغان حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم خدائے متعال سے دعا گو ہیں کہ ان شہیدوں اور دیگر شہیدوں کے پاک خون کی برکت سے مقدس فلسطینی سرزمین کو صہیونی قبضہ اور ظلم سے نجات دے، اور ظالموں کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دے۔
واضح رہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ابو عبیدہ اور یحییٰ سنور کے بھائی محمد سنوار سمیت متعدد اعلیٰ کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ محمد سنوار حماس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی کانگریس نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دیا

?️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: سی این این نے اطلاع دی ہے کہ امریکی سینیٹ میں

حکومت ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

?️ 26 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں} صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے

پی ڈی ایم کی ’سازش‘ ملک کی تقسیم کا سبب بن سکتی ہے، عمران خان

?️ 18 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

ٹرمپ، چین کے ساتھ تجارتی جنگ ہار گئے

?️ 2 نومبر 2025ٹرمپ، چین کے ساتھ تجارتی جنگ ہار گئے  سی این این نے

پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان، بانی کی رہائی جماعت میں ڈسپلن سے مشروط ہے۔ اچکزئی

?️ 9 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے

یمنیٰ زیدی کا دھیان میک اَپ پر نہیں منظر پر ہوتا ہے، ہمایوں سعید

?️ 16 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکار ہمایوں سعید نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی

صیہونیوں کو یمنی انتباہ: ہم آپ کی حکومت کے اندر عظیم اہداف حاصل کریں گے

?️ 25 اگست 2025سچ خبریں: یمن کے ایک اہلکار نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا

صیہونی حکومت کی آخری سانسیں

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے صیہونی حکومت کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے