?️
سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار کے صیہونی تجزیہ کار، آوی یسسخروف نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ دو سالوں سے نیتن یاہو کی کابینہ کا بنیادی ہدف، یعنی حماس کو تباہ کرنا اور اس تحریک کو اقتدار سے بے دخل کرنا، پورا نہیں ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حماس غزہ میں ایک حکومتی اختیار کی حیثیت سے قائم و دائم ہے۔
اس صیہونی تجزیہ کار نے بیان کیا کہ غزہ میں آتش بندی کے سائے میں، حماس کے مجاہدین اس پٹی کی گلیوں میں تعینات ہیں اور اپنے ہتھیاروں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے چہرے ڈھانپ رکھے ہیں اور اپنے سازوسامان کے ساتھ اپنا حکومتی اقتدار دکھا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ حقیقت ہے جس کا اسرائیل آج کے دن سامنا کر رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ابھی 26 ویں ترمیم ہضم کررہے ہیں، 27 ویں کی ضرورت نہیں۔ اسحاق ڈار
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے
اگست
چین کی دھمکیوں نے عالمی نظام کو چیلنج کردیا: تائیوان
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: چین کے اس اصرار کے باوجود کہ تائیوان اس کی
اگست
رونن بار کی برطرفی اور اسرائیل میں نیا قانونی بحران
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: موجودہ شاباک کے سربراہ رونن بار اور بنیامین نیٹنیاہو کی
اپریل
یومِ مزدور پر وزیر اعظم کا اہم پیغام، مزدوروں کی بہتری کے لئے پرعزم ہیں
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت محنت
مئی
پی آئی اے کا پاکستان سے براہ راست آسٹریلیا پروازوں کا اعلان
?️ 15 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) پی آئی اے مارچ کے آخری ہفتے میں کراچی
فروری
بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی فرانسیسی کیتھولک چرچ کی تاریخ / پچھلے 70 سالوں میں ہر 2 گھنٹے میں بچوں سے زیادتی
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں: مشرقی دنیا کی خدمت – فرانس میں ایک حالیہ رپورٹ
اکتوبر
آج اپوزیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے
?️ 6 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے
جون
کامیاب جوان پروگرام ہمارے منصوبوں میں سب سے زیادہ کامیاب ہوگا
?️ 24 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس
نومبر