SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ دنیا

حرمین شریفین صہیونیوں کے لیے حلال، فلسطینیوں کے لیے حرام!

تل ابیب میں واقع "بنی براک" کے علاقے میں شہید "ضیا حمارشہ" کے مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی خواتین نے مسجد نبوی میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور اس آپریشن پر خوشی کا اظہار کیا،اس اقدام نے سعودی ولی عہد کے پروپیگنڈے کے ساتھیوں اور کارندوں پر غم و غصے طاری کر دیا، اور انہوں نے ہیش ٹیگ ٹویٹ کیا کہ فلسطینی خواتین نے مسجد الحرام کی بے حرمتی کی۔

اپریل 5, 2022
اندر دنیا
فلسطینی
0
تقسیم
21
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

سچ خبریں:تل ابیب میں واقع "بنی براک” کے علاقے میں شہید "ضیا حمارشہ” کے مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی خواتین نے مسجد نبوی میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور اس آپریشن پر خوشی کا اظہار کیا،اس اقدام نے سعودی ولی عہد کے پروپیگنڈے کے ساتھیوں اور کارندوں پر غم و غصے طاری کر دیا، اور انہوں نے ہیش ٹیگ ٹویٹ کیا کہ فلسطینی خواتین نے مسجد النبی کی بے حرمتی کی۔
سعودی سائبر آرمی نے سوشل میڈیا پر فلسطینی خواتین پر حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس آپریشن میں معصوم اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس لیے یہ ایک دہشت گردانہ کارروائی تھی۔، انہوں نے ان خواتین کی گرفتاری ، ان کے خلاف مقدمہ دائرکیے جانے نیز ان کی ملک بدری کا مطالبہ کیا ہے۔

ان میں سے بعض سعودی صارفین نے یہاں تک کہا کہ یہ ثابت ہوا کہ فلسطینی قوم اور اس کی حکومت دشمن ہیں، خدا ہمیں ان سے محفوظ رکھے اور ان کی سازشوں کو ناکام بنائے۔

اس کے برعکس ٹویٹر کے کچھ دوسرے صارفین نے سعودی شاہی خاندان کے ذریعے چلائے جانے والے جعلی صارف اکاؤنٹس کے جال میں پھنسنے کے خلاف خبردار کیا ہے اور اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین مخالف تمام ہیش ٹیگ اور تبصرے سعودی عوام نہیں کرتے بلکہ سعودی سائبر فوجیں کرتی ہیں اس لیے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکہ اور صہیونی لابی کی حمایت کر کے تخت پر بیٹھنے کا خواب پورا کرنے کی امید رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فلسطینیوں کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کرکے مسئلہ فلسطین کو سعودی عوام کے ذہنوں سے مٹانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں یہاں تک کہ یہ دشمنی اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ بن سلمان کے حمایت یافتہ بعض کرائے کے غنڈوں نے مسجد اقصیٰ کے تقدس پر بھی سوال اٹھانے کی کوشش کی ہے۔

 

Short Link
Copied
ٹیگز: desecratedmartyredmosquePalestinianwomenبے حرمتیخواتینسعودی عربفلسطینیمسجد الحرام

متعلقہ پوسٹس

ایران
دنیا

ایران اور دیگر فریقین کے خیالات کو قریب لانے کی کوشش

فروری 2, 2023
آسٹریلیائی بینک
دنیا

آسٹریلیائی بینک نوٹوں سے انگلینڈ کی ملکہ اور بادشاہوں کی تصاویر حذف

فروری 2, 2023
صیہونی حکومت
دنیا

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں میں شدت

فروری 2, 2023

ایران اور دیگر فریقین کے خیالات کو قریب لانے کی کوشش

ایران
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے اعلان کیا کہ دوحہ کی جانب سے پابندیاں ہٹانے کے...

مزید پڑھیں

آسٹریلیائی بینک نوٹوں سے انگلینڈ کی ملکہ اور بادشاہوں کی تصاویر حذف

آسٹریلیائی بینک
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ مقامی ثقافت کے احترام کے لیے پانچ ڈالر کے بل سے...

مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں میں شدت

صیہونی حکومت
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:یروشلم کی حمایت کرنے والے یورپی انجمن نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیا ہے کہ...

مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں خواتین پر سے پابندیاں ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ
فروری 2, 2023
0

سچ خبریں:اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد نے بتایا کہ افغانستان کے اپنے دورے کے دوران انہوں نے...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?