?️
سچ خبریں:جلانی حکومت کے ایک سیکورٹی ذریعے نے اتوار کے روز بتایا کہ دمشق کے مرکز میں ایک کار سے فائرنگ کی گئی۔
ذرائع نے تصدیق کی کہ شام کی داخلی سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر کار اور اس میں سوار افراد کا تعاقب شروع کر دیا۔
اس ذریعے نے دمشق میں شام کے انٹیلی جنس افسر بریگیڈیئر جنرل عبدالرحمن الدباغ کو قتل کرنے کی کوشش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اطلاعات یکسر غلط ہیں۔
مذکورہ ذریعے نے وضاحت کی کہ متعلقہ حکام نے فوری طور پر اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عوامی تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دمشق کے علاقے المالکی میں جھڑپوں کی جو اطلاعات ہیں ان کا تعلق اسی تعاقب سے ہے اور واقعے کے مزید پہلوؤں اور ملوث افراد کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کویت کا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت
?️ 27 مارچ 2026سچ خبریں: کویت کے ولی عہد نے پاکستان کے وزیر اعظم کے
مارچ
ایران سے غیر ملکی پروازوں کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ
?️ 24 ستمبر 2026سچ خبریں: فوکس نیوز نیٹ ورک نے امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنت
ستمبر
بحیرہ اسود میں تین تجارتی جہازوں پر ڈرون حملے، ایک جہاز کو نقصان اور دو میں آتشزدگی
?️ 15 نومبر 2026سچ خبریں:رومانیہ کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ 13 اور 14
نومبر
ایران کے محاصرے میں ہم قزاقوں کی طرح عمل کر رہے ہیں: ٹرمپ
?️ 2 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکی بحریہ ایران کی بندرگاہوں
مئی
چین میں امریکی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار
?️ 12 جون 2026سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی شہری
جون
عرب وزرائے خارجہ کی جھڑپوں کے فوری خاتمے اور مذاکرات کی جانب واپسی پر تاکید
?️ 23 مارچ 2026سچ خبریں: عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی
مارچ
عید الفطر کے پیش نظر، برادر اسلامی ممالک کی اپیل پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
?️ 18 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے عید الفطر کے پیش نظر اور
مارچ
صیہونی مقبوضہ علاقے سدیرات میں خوفناک آتشزدگی، خطرناک گیس کے اخراج کی اطلاع
?️ 27 جولائی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ کے قریب واقع سدیرات میں ایک
جولائی