?️
سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے تسلیم کیا ہے کہ ایران اور صہیونی ریاست کے درمیان جنگ جتنی طویل ہوتی گئی، ایران کے میزائل اس ریاست کے دفاعی نظام میں زیادہ گھرنے میں کامیاب ہوتے گئے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے کامیاب حملوں کی اوسط شرح صہیونی ریاست کے خلاف جنگ کے دوران مسلسل بڑھ رہی تھی۔
رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ ایران نے اپنے میزائل حملوں کی ٹائمنگ اور طریقہ کار کو تبدیل کر دیا تھا۔ تہران نے اپنے ہدف کے جغرافیائی دائرہ کار کو بھی وسیع کر دیا۔
اس سے قبل جاری کیے گئے سیٹلائیٹ تصاویر سے پتہ چلا تھا کہ ایران کے میزائل حملے نے قطر میں واقع امریکی اڈے "العدید” پر امریکیوں کے محفوظ مواصلاتی سازوسامان پر مشتمل گنبد کو نشانہ بنایا تھا۔
یہ سیٹلائیٹ تصاویر ایران کے میزائل حملے سے کچھ گھنٹے پہلے کی ہیں، جن میں العدید اڈے پر مذکورہ گنبد نظر آ رہا ہے، لیکن حملے کے دو دن بعد کی تصاویر میں یہ گنبد نظر نہیں آ رہا، اور قریب کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کے لیے ریاض کی حالت کا انکشاف
?️ 14 اگست 2022سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے
اگست
کونویڈیسا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کو مد نظر
اگست
بلوچستان پاکستان کا حصہ کبھی الگ نہیں ہوسکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
?️ 2 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی
جون
حماس لچک دکھا رہا ہے، تل ابیو رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: لاپیڈ کا اعتراف
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: یدیعوت اخرونوت کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست میں اپوزیشن جماعت
اگست
اگلی جنگ فلسطین تک محدود نہیں رہے گی: عطوان
?️ 3 مئی 2023علاقائی اخبار ریالیوم کے ایڈیٹر اور ممتاز فلسطینی تجزیہ نگار عبدالباری عطوان
مئی
شام کے بحران کا نقصان 107 بلین ڈالر ہے: فیصل مقداد
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے آج پیرکو اقوام
ستمبر
امریکی جنرل کو ایران کے سلسلہ میں تشویش
?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:امریکی جنرل اورسینٹکام کے کمانڈر نے ایرانی ساختہ ڈرونوں کی شناخت
مئی
وزیراعظم نے بجلی کے گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کر دیا
?️ 3 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے گھریلو صارفین
اپریل