جنگ میں فوج کی ہلاکتوں کی وجہ سے اسرائیلی ہسپتالوں پر شدید دباؤ

اسرائیلی

?️

سچ خبریں:واللا نیوز کے مطابق  یمرجنسی ڈیپارٹمنٹ جانے کی صورت میں مریضوں کو طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔

رامبام اسپتال کے عہدیداروں نے کہا کہ اسپتال کا ایمرجنسی شعبہ 180 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کر رہا ہے اور خدمات فراہم کرنے کا وقت بہت بڑھ گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی جنگ میں اس حکومت کی فوج کی ہلاکتوں میں تیزی سے اضافے کی بات کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ترجمان ان ہلاکتیں کی اصل اعداد و شمار فراہم کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔

مشہور خبریں۔

افغانستان میں ذلت آمیز شکست سے عبرت حاصل نہیں کی:چین کا امریکہ سے خطاب

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی انخلا کا

شام پر حملہ کرنے کی صہیونی ہالی ووڈ کی داستان 

?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے شام کے تنازعات کی افواج کے حوالے

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل

?️ 16 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں

بائیڈن امریکہ کا دشمن ہے: ٹرمپ

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:   پنسلوانیا میں خطاب کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

60,000 فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد ٹرمپ کا بیان

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی حکومت کے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کو تقریباً

غزہ جنگ کے 400 دن بعد ریاض اجلاس میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر غور

?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:ریاض میں آج متعدد عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار، قانونی آپشنز پر غور

?️ 5 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومتی اتحاد نے واضح طور پر سپریم کورٹ

اسحاق ڈار کی آسیان ریجنل فورم کے موقع پر اہم ملاقاتیں، تجارت و تعاون بڑھانے پر اتفاق

?️ 10 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے