جنوبی لبنان پر صہیونی حملے جاری، جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں

جنوبی لبنان

?️

سچ خبریں:جنوبی لبنان میں صہیونی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں جبکہ مزاحمتی کارروائیوں میں ڈرون حملے اور راکٹ فائرنگ کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں

صہیونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

المیادین کے نمائندے نے جنوبی لبنان سے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی افواج کی توپخانے کی گولہ باری جنوبی لبنان کے ضلع صور کے متعدد دیہات پر مسلسل جاری ہے۔

صہیونی فوج کے توپخانے نے الحوش اور برج الشمالی کے درمیانی علاقے کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

لبنانی ذرائع کے مطابق صہیونی فضائیہ نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے قصبے الحنیہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔

دوسری جانب اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متات نامی فوجی اڈے کو خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

اسی دوران لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا مہم چلائی جارہی ہے۔ عظمی بخاری

?️ 26 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ

امریکہ اور یورپ کے درمیان عدم اعتماد کی خلیج؛ ٹرمپ اتحادیوں کو کیوں کمتر سمجھتے ہیں؟  

?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے

پاکستانی قوم فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: فواد چوہدری

?️ 13 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی

آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

?️ 14 اگست 2026سچ خبریں:برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید دھماکہ، بلیو اوریجن کا راکٹ آزمائش کے دوران تباہ

?️ 29 مئی 2026سچ خبریں:امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں بلیو اوریجن کمپنی کے نیو گلین

تہران میں ہنیہ کے قتل میں اسرائیل کے مقاصد کیا ہیں؟

?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: تہران میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی دفتر کے

کون سے امریکی فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں؟ 

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:خلیج فارس، عراق، شام اور دیگر علاقوں میں امریکی فوجی

پنجاب میں انتخابات سے قبل مریم نواز کی پارٹی عہدیداروں کو جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت

?️ 5 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے