جنرل سلیمانی کا قتل امریکی غلطی:کوئنسی تھنک ٹینک

سلیمانی

?️

سچ خبریں:امریکہ کے ہاتھوں جنرل سلیمانی اور المہندس کی شہادت صرف عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی نہیں تھی بلکہ عراقی ان 2 افراد اور الحشد الشعبی کو داعش کے ظلم سے نجات دہندہ سمجھتے تھے۔

کوئنسی تھنک ٹینک کے سینئر تجزیہ کار اور امریکہ کے کولبی کالج میں بین الاقوامی تعلقات شعبے کے پروفیسر اسٹیون سائمن کی تحریر کردہ تجزیاتی رپورٹ میں کوئنسی تھنک ٹینک سے منسلک تجزیاتی سائٹ ذمہ دار سٹیٹ کرافٹ نے عراق میں امریکی مفادات سردار سلیمانی کی شہادت کے اثرات کے سلسلہ میں تحقیق کی۔

اسٹیون نے اپنے تجزیہ میں لکھا ہے کہ2 سال پہلے میں نے نیو یارک ٹائمز کے اخبار کے لیے ہائپرسونک ہتھیاروں کے کنٹرول کے نتائج پر ایک کالم لکھا جس میں نے لکھا کہ امریکہ جس کے پاس یہ ہتھیار ہے، ممکنہ طور پر اسے قاسم سلیمانی جیسے لوگوں کو قتل کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔

اس کے اگلے ہی دن امریکہ نے جنرل سلیمانی کو ابو مہدی المہندس کے ساتھ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر نشانہ بنایا جس کے بعد سے کچھ سوشل میڈیا صارفین نے سازشی تھیوری کا سہارا لیتے ہوئے، مجھے جنرل سلیمانی کو خبردار کرنے اور اس ممکنہ حملے کے بارے میں بتانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مجھے غدار قرار دیا ہے جب کہ یہ درست نہیں ہے۔

خطے میں امریکی فوجی کارروائیوں سے واقف اور مشرق وسطیٰ میں ایران کی پراکسی سرگرمیوں کو ڈیزائن کرنے میں جنرل سلیمانی کے کردار سے واقف زیادہ تر مبصرین اس بات کو یقینی طور پر سمجھ چکے تھے کہ وہ اہم امریکی اہداف کی فہرست میں شامل ہیں، تاہم کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ انہیں عراقی سرزمین پر اس وقت نشانہ بنایا جائے گا جب وہ بغداد حکومت کے مہمان ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی کمی

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:رفح کراسنگ کے میڈیا ڈائریکٹر نے منگل کی صبح بتایا کہ

معاہدے کے بعد نواز شریف کو واپس آنا ہی ہوگا: شہزاد اکبر

?️ 18 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے احستاب و داخلہ بیرسٹر شہزاد

غزہ کے ہسپتالوں کے خلاف جنگ جاری

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں: جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

?️ 11 نومبر 2023پشاور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال

جغرافیہ کی من گھڑت تشکیل؛ ٹرمپ دنیا کے نقشے پر نام بدل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

?️ 4 ستمبر 2026سچ خبریں:میکسیکو کی خلیج کا نام بدلنے سے لے کر گرین لینڈ

پرانی فیکٹریوں کو اسلحہ ساز فیکٹریوں میں تبدیل کرنے کا برطانوی منصوبے بے نقاب ہو گیا

?️ 18 نومبر 2025 پرانی فیکٹریوں کو اسلحہ ساز فیکٹریوں میں تبدیل کرنے کا برطانوی

ترکی میں پٹرول کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ؛ 24 لیرا فی لیٹر

?️ 15 جون 2022سچ خبریں:   میڈیا ذرائع نے حالیہ دنوں میں ترکی میں ایندھن کی

بائیڈن کے ذہنی توازن پر ایک بار پھر سوالیا نشان

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن، جن کا میڈیا کی جانب سے مختلف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے