?️
سچ خبریں:جرمنی کے چانسلر فریدریش مرتس نے امریکی-صہیونی جارحیت پسندوں کے مقابلے میں ایران کی قابلیت کو تسلیم کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی دہشت گرد حکومت کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان بیانات اور اعتراف پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے جرمن چانسلر کو ایران کے معاملے پر لا علمی کا مرتکب قرار دیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جرمن چانسلر نہیں جانتے کہ ایران کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔
اس سے قبل جرمن چانسلر فریدریش مرتس نے ایران کے خلاف امریکی جنگ میں واضح حکمت عملی کی عدم موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن کی صورتحال کو "ذلت آمیز اور بھاری قیمت والی قرار دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل اور انڈونیشیا کے تعلقات معمول پر
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے مزید کہا کہ
جنوری
صیہونی حکومت کا 4 جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں: صیہونی اخبار Haaretz کی ویب سائٹ نے بدھ کے روز
جنوری
سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات اور قطر کے ساتھ مقابلہ
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:سعودی عرب نے کھیل اور تجارت کے ساتھ ساتھ جیوسٹریٹی کے
جون
سینیٹ انتخابات اور اعتما د کا ووٹ
?️ 8 مارچ 2021کراچی {سچ خبریں} سینیٹ انتخابات میں ایک بڑے سیٹ اَپ کے بعد
مارچ
یمن کے مفرور صدر کا سعودی عرب میں انتقال
?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:یمن کے مفرور صدر عبدربہ منصور ہادی سعودی عرب کے دارالحکومت
مئی
کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کا جرگہ؛ وزیراعظم اور عسکری قیادت کا عمائدین کو اہم امور پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ
?️ 31 مئی 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) وزیراعظم اور عسکری قیادت نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت
مئی
عمران خان کی کال پر تحریک کا آغاز ہو چکا، اس کا عروج 5 اگست ہی ہوگا، بیرسٹر گوہر
?️ 15 جولائی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیر اعلیٰ
جولائی
طالبات کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
?️ 15 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ پیش
اکتوبر