?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے غزہ کے دیر البلح کیمپ میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں 13 فلسطینیوں کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے غزہ کے دیر البلح کیمپ میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں 13 فلسطینیوں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کے خلاف صیہونی وحشی پن
جبالیا میں تازہ ترین قتل عام
غزہ کی وزارت صحت نے بیان کیا کہ غزہ کے شمال میں جبالیا میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین قتل عام میں 19 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
قابضین نے شمالی غزہ کے جبالیا میں ایک نیا جرم کیا،صیہونی حکومت نے جو کچھ کیا وہ غزہ میں شہریوں اور طبی عملے کے خلاف جنگی جرم ہے۔
نیز غزہ کی وزارت صحت نے کمال عدوان اسپتال کی تباہی اور شہداء اور زخمیوں کو ایک بڑے گڑھے میں پھینکنے کے قابضین کے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہماری تشویش کمال عدوان اسپتال کے قتل عام کے بارے میں ہے،ہم کمال عدوان ہسپتال میں ہونے والے ہولناک فعل کی بین الاقوامی تحقیقات چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ کی پٹی میں صہیونیوں کی غیر انسانی حرکت
غزہ کی وزارت صحت نے کمال عدوان اسپتال کے متعدد طبی عملے کی گرفتاری کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ قابضین نے 200 سے زائد طبی عملے کو شہید اور 100 سے زائد ایمبولینسوں کو تباہ کردیا ہے۔


مشہور خبریں۔
بائیڈن کو یوکرین زیادہ پیارا ہے یا اسرائیل؟
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ جب تک صیہونی حکومت
نومبر
عراق میں ابھرتے ہوئے غیر اخلاقی جشنوں کے خلاف احتجاج
?️ 17 نومبر 2025عراق میں ابھرتے ہوئے غیر اخلاقی جشنوں کے خلاف احتجاج عراق میں
نومبر
چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 21 جون 2021بیجنگ (سچ خبریں) چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان
جون
غزہ جنگ میں اسرائیل کو درپیش چیلنج
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیل ہم اخبار نے صیہونی حکومت کے ایک جنرل کے حوالے
دسمبر
غزہ جنگ میں بی بی سی کا اسکینڈل!
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں:بی بی سی کے نیوز رپورٹروں کے ایک گروپ نے اس
نومبر
کیا حماس اور صیہونیوں کے درمیان پھر سے جنگ بندی ہونے والی ہے؟
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: باخبر ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے علاقائی
جنوری
حزب اللہ کے خوف سے صہیونی پاور کمپنی کا عجیب و غریب عمل
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حکومت کی بجلی کمپنی
جولائی
بالی وڈ کے معروف اداکار کروڑوں کا دھوکہ کیسے کھا گئے
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وویک اوبرائے اور ان کی
جولائی