?️
سچ خبریں: ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلی کایا نے اعلان کیا ہے کہ ملکی پولیس نے آج منگل کے روز 21 صوبوں میں ہم وقت کارروائیوں کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے 357 مشتبہ اراکین کو گرفتار کرلیا ہے۔
آنکارا کی چیف پراسیکیوٹر آفس کی طرف سے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ تنازعات والے علاقوں میں شامل ہوکر یا وہاں لڑائی میں حصہ لینے کے ذریعے دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 17 مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے۔
بیان میں، جن میں سے 11 مشتبہ افراد غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں، یہ بھی بتایا گیا کہ مشتبہ افراد سے آنکارا سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ میں تفتیش جاری ہے۔
یہ کارروائی ترکی کے حکام کی طرف سے ملک کے مغربی صوبہ یالووا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کے بعد آئی ہے، جس کے بارے میں ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلی کایا کا کہنا تھا کہ اس میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے ان حملوں میں 6 داعشی دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات بھی دی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا بائیڈن آیت اللہ خامنہ ای کے سامنے جھک گئے ہیں؟امریکی میڈیا کیا کہتا ہے؟
?️ 13 اگست 2023سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی ریپبلکن اسمبلی کی سربراہ ایلیس اسٹیفنک
اگست
”سنگل“ ہوں لیکن کسی رشتے کے لیے دستیاب نہیں، نعیمہ بٹ
?️ 21 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ’کبھی میں کبھی تم‘ میں رباب کا کردار ادا
اکتوبر
اسرائیل کی بقا کو کئی محاذوں سے خطرہ ہے:صیہونی جنرل
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک ریٹائرڈ اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا کہ اگر ہم ایک
ستمبر
صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ جنگ میں ہمارے جنگجووں کو فخر: زیاد النخالہ
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے
مئی
بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
?️ 13 جولائی 2023بلوچستان 🙁سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے سوئی میں فوجی آپریشنز کے دوران
جولائی
کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے
?️ 25 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں
جنوری
مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست: شبلی فراز کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
?️ 23 فروری 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر شبلی
فروری
پیوٹن کے ایران کے سفر سے امریکی پریشان
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں: منگل 28 جولائی کی شب تہران نے دوسری مرتبہ آستانہ
جولائی