?️
سچ خبریں:عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینئر رکن نے شمالی عراق میں ترکی کے کیمیائی حملے کا اعلان کیا جس میں درجنوں افراد بے گھر ہوگئے۔
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی KDPکے ایک سینئر رکن نے کہا کہ ترک فوج کے کیمیائی حملوں کے بعد شمالی عراق میں سینکڑوں باشندے بے گھر ہو گئے ہیں۔عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رکن مجید شینگالی نے کہاکہ ترکی کے بار بار فضائی حملوں اور کیمیائی حملوں نے عراق میں بالعموم اقتصادی بحران اور خاص طور پر کسانوں کے بے گھر ہونے اور ان کی زمینوں اور باغات کو ترک کرنے کی وجہ سے موسمیاتی بحران پیدا کیا ہے۔
انہوں نے عراق کی مرکزی حکومت اور پھر اربیل کو حملوں کی روک تھام کے ساتھ ساتھ بے گھر ہونے والوں کی حفاظت کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ بغداد اور اربیل کو حملوں کو روکنے کے لیے اقتصادی اور سفارتی آلات استعمال کرنے چاہیے۔
کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے اس رکن کے مطابق، عراق ترکی سے سالانہ 11 بلین ڈالر درآمد کرتا ہےجسے بند کرنا ترکی کو بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں سے ہماری زمینوں کو خشک کرنے اور PKK کے بہانے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے سے روک دے گا۔
مشہور خبریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی
?️ 15 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں
مارچ
مراکش کی ایک اور صیہونی خدمت
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے دوطرفہ سیکورٹی تعاون کو
جولائی
شام میں ایک بار پھر امریکہ کی شامت
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے شام کے علاقے التنف میں واقع امریکی
اکتوبر
یوکرین میں انگلینڈ اور روس کے درمیان براہ راست تصادم کا امکان
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: ایک سینئر برطانوی فوجی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ
اگست
صیہونی عسکریت پسندوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجی دہشتگردوں نے
مئی
عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا
?️ 27 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم اجلاس
نومبر
رانا شمیم کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے اجلاس ہوگا: شیخ رشید
?️ 8 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
دسمبر
کورونا: صورتحال خطرناک، مزید 148 افراد انتقال کر گئے
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک ہے اور کورونا
اپریل