?️
سچ خبریں:ترکی کی سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت میں ملوث افراد سے تعلقات رکھنے کے الزام میں 70 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اناطولیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انقرہ کی فتح اللہ گولن تحریک کے اراکین اور اس سے وابستہ تنظیموں اور ان کے مبلغین نیزامریکہ میں مقیم ترک حکومت کی مخالف جماعت سے وابستہ افراد کے خاتمے کی پالیسی اس ملک میں کوئیڈ 19 وائرس کے وسیع پیمانہ پر پھیلنے کے باوجود جاری ہے، انقرہ پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے گولن تنظیم کے ساتھ تعاون میں اور 15 جولائی 2016 کو ہونے والی ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں سکیورٹی فورسز کے ذریعہ حراست میں لئے گئے 71 مشتبہ افراد کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جن میں ترکی کی مسلح افواج کے 82 ممبر بھی شامل ہیں ، ان پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے ایجنٹوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا ایک پروگرام بایلاک سافٹ ویئر استعمال کیا ہے۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ پر مواصلاتی گروپوں کے لیک ہونے کے بعد پانچ سال پہلےکی بغاوت کے مرتکبین نے بایلاک سافٹ ویئر کو مربوط کرنے کے لئے استعمال کیا، ترکی کی سکیورٹی فورسز کے ذریعہ آج کا آپریشن ، جو بیک وقت 20 صوبوں میں کیا گیا تھا ، ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے سبب ایک وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا ہے، جمعہ کے روز 35 افراد کو اسی طرح کے بہانے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
انقرہ کا کہنا ہے کہ گولن کی تنظیم کے ممبران زیادہ تر ترکی کے سرکاری اداروں اور تنظیموں میں خفیہ درانداز تھے ،واضح رہے کہ ترک حکومت نے ایک دہشت گرد اور 15 جولائی ، 2016 کو ہونے والی ناکام بغاوت سربراہ فتح اللہ گولن جو امریکہ میں مقیم ہیں ، امریکہ سے مطالبہ ترکی کے حوالے کر دے،یادرہے کہ اس بغاوت میں 250 کے قریب افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے تھے ،اس کو کچلنے کے لیے ترک فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے ٹینکوں ، جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں جیسے فوجی سازوسامان کا استعمال کیا۔


مشہور خبریں۔
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری
?️ 18 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹک جیل میں قید
ستمبر
یمن کے خلاف 8 سالہ جارحیت کا نتیجہ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:یمن کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں سعودی عرب کے سیاسی
اپریل
اسرائیل میں انتظامی خدمات غیر فعال
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:عراقی فتح پارلیمانی اتحاد کے رہنما علی الزبیدی نے کہا کہ
نومبر
طوفان الاقصیٰ کی دوسری سالگرہ پر حماس کا اہم اعلان
?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں:طوفان الاقصیٰ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر حماس کی عسکری
اکتوبر
سیلابی صورتحال کی 1912ء کے ماڈل سے لوگوں کو ارلی وارننگ دی جا رہی ہے۔ شیری رحمان
?️ 23 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک
جولائی
ہماری نالائقی ہے کہ ہم ڈیمز نہیں بنا سکے، گورنر پنجاب
?️ 28 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے
اگست
امریکی فوج میں ذہنی عارضے میں مبتلا افراد کی بھرتی
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے
دسمبر
کینیڈا فلسطین کو بطور خودمختار ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے
?️ 31 جولائی 2025کینیڈا فلسطین کو بطور خودمختار ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا
جولائی