?️
سچ خبریں: بلجیم کی پبلک پروسیکیوشن آفس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ میں جنگی جرائم کے الزامات میں گرفتار اور تفتیش کیے گئے صیہونی ریاست کے 2 فوجیوں کو بین الاقوامی جنائی عدالت (ICC) کے حوالے کیا ہے۔
پروسیکیوشن آفس کے بیان کے مطابق، برسلز کی قانونی تنظیم "ہینڈ رجب” نے ان فوجیوں کے خلاف 2 باقاعدہ شکایات درج کرائی تھیں، جو 18 اور 19 جولائی کو بلجیم کے شہر بوم میں "ٹومورولینڈ میوزک فیسٹیول” میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ تنظیم نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی تھی۔
بلجیم کی عدالتی اتھارٹی نے شکایات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا کہ ان مقدمات کو ICC کو بھیجا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ اقدام بلجیم کے بین الاقوامی تعهدات کے تحت اور انصاف کے صحیح عمل کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
افغانستان میں داعش کو بڑھانے کے لیے امریکی کوششوں کا ایک نیا دور
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں: امریکہ کی شکست اور افغانستان سے اس کے مکروہ انخلاء کے
اکتوبر
سعودی عرب میں نیا امریکی سفیر
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی سینیٹ نے مائیکل روتھنی کی ریاض میں بطور امریکی سفیر
مارچ
برطانوی بادشاہ کے مجسمے پر حملہ کرنے پر چار شہریوں کی گرفتاری
?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:لندن کے ایک عجائب گھر میں انگلینڈ کے بادشاہ کے مجسمے
اکتوبر
حزب اللہ اسرائیل کے مقابل میں ہر جگہ موجود
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: صیہونی ماہرین اور ذرائع ابلاغ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض
جون
کیا امریکہ کسی کا دوست ہو سکتا ہے؟
?️ 23 اپریل 2024سچ خبریں: شامی صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ
اپریل
امریکا نے افغانستان میں پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف کرلیا
?️ 30 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے افغانستان میں پاکستان کے اہم کردار کا
جولائی
واشنگٹن روس میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں
?️ 10 جون 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدارتی امیدوار اور ارب پتی امریکی کاروباری وویک رامسوامی
جون
صیہونیوں کی فیلادلفیا اور نتساریم سے پسپائی؛ غزہ میں نیتن یاہو کی بڑی رسوائی
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ میں فیلادلفیا اور نتساریم کے علاقوں سے صیہونی فوج کی
جنوری