?️
سچ خبریں: انگلستان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ اس ملک کے بادشاہ کی منظوری سے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا جائے گا اور عام انتخابات 4 جولائی کو کرائے جائیں گے۔
اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے آج اپنے ایک خطاب میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں قبل از وقت عام انتخابات 4 جولائی کو ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ
اس میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اپنے ملک کے بادشاہ سے قومی انتخابات کرانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھیں: بورس جانسن کا برطانوی پارلیمنٹ سے استعفی
ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر ایک بیان میںبرطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے 4 جولائی کو عام انتخابات کا اعلان کیا کیونکہ ان کی کنزرویٹو پارٹی کو اپنی 14 سالہ مدت اقتدار برقرار رکھنے کے لیے چیلنجز کا سامنا ہے۔


مشہور خبریں۔
پاکستان کی دونوں جانب انتہا پسند ریاستیں ہیں
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
دسمبر
سوڈان کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:سوڈان کی صورتحال کو نازک قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ نے
مئی
چین، سعودی عرب اور یو اے ای کا قرضوں کے بارے میں اعلان
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب
اگست
شکست چند جہتی؛ صیہونی حکومت کی صورتحال کا کلیدی لفظ
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی کئی مہینوں کی کوششیں
جون
بیٹیاں نہ ہونے کا بیان دینے پرکردار کشی کی گئی، بیٹوں کو بددعائیں دی گئیں، صاحبہ
?️ 7 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) اداکارہ صاحبہ کے مطابق انہیں بیٹیاں نہ ہونے پر
جون
اپوزیشن کیجانب سے تنقید کی پرواہ نہیں، میرا مقصد کام کرنا ہے:عثمان بزدار
?️ 16 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) سنٹر ہسپتال لاہور میں صحافیوں میں جواب میں وزیر اعلی
مارچ
رفح پر حملے کے بارے میں نیتن یاہو کا بیان
?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ غزہ کی
مئی
فلسطین کی آزادی قریب ہے
?️ 25 مارچ 2023سچ خبریں:عربی بولنے والے ایک کارکن نے ٹویٹر پر لکھا کہ رمضان
مارچ