?️
سچ خبریں: برطانوی طلباء اور ماہرین تعلیم نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی طلباء اور ماہرین تعلیم نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مارچ کیا۔
یہ مارچ وزیراعظم کے دفتر اور برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے ہوا جس میں برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء اور پروفیسرز نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطین کی حمایت میں کینیڈا کا سب سے بڑا مظاہرہ
اس کے علاوہ اس مارچ کے شرکاء نے برطانوی وزیراعظم سے غزہ کے خلاف جنگ کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے غزہ کے خلاف جنگ میں برطانوی مداخلت کا اعتراف کرتے ہوئے ایک بیان میں اعلان کیا تھا کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے بعد سے برطانوی حکومت نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہ ہم نے خطے بھر کے اپنے اتحادیوں کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کیا ہے اس لیے کہ قیدیوں برطانوی شہری بھی ہیں۔
اس سلسلے میں برطانوی وزیر دفاع کی جانب سے جاری ہونےو الے بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہریوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں: فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
انہوں نے کہا قیدیوں یرغمالیوں کے لیے امدادی کاروائیوں کی حمایت میں لندن اسرائیل اور غزہ کی فضائی حدود سمیت مشرقی بحیرہ روم پر جاسوسی پروازیں چلائے گا۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے احسان مانی کی خدمات کا شکریہ ادا کیا
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ کے لیے بطور
اگست
ہم نے ثابت کیا کہ سات گنا بڑے ملک کو شکست دی ہے۔ بلاول بھٹو
?️ 27 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے
جون
آپریشن بئر السبع حالیہ برسوں میں سب سے شدید حملہ رہا ہے: صہیونی ردعمل
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں: آپریشن بئر السبع پر ردعمل جاری ہے اسرائیل کے چینل
مارچ
یمن میں خوراک فراہم کرنے کے لیے ہمارے پاس فنڈز نہیں ہیں: اقوام متحدہ
?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے ناکافی
دسمبر
ہائیکورٹ ججوں کے خط کا معاملہ: چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع
?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم
مارچ
آئینِ پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر آصف زرداری کا ایسٹر کے موقع پر پیغام
?️ 31 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایسٹر کے
مارچ
ایران امریکہ مذاکرات محض ایک فریب تھے؛امریکی اخبار کا انکشاف
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:امریکی وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ
جون
ڈالر کی اڑان جاری
?️ 20 جون 2022لاہور(سچ خبریں) امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، اوپن
جون