?️
سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اطلاع دی ہے کہ 51 امریکی جاسوسوں نے جو بائیڈن کی 2020 کی انتخابی مہم میں مدد کے لیےانھیں غلط معلومات فراہم کی تھیں جبکہ ٹویٹر اور فیس بک نے بھی ان کی حمایت کی تھی۔
امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل، 51 سابق امریکی انٹیلی جنس اہلکاروں نے موجودہ صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے لیپ ٹاپ سے متعلق دستاویزات کے بارے میں غلط معلومات لیک کی تھیں،نیویارک پوسٹ نے لکھا ہے کہ 51 سابق امریکی انٹیلی جنس اہلکار جنہوں نے 2020 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک خط پر دستخط کیے تھے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ جو بائیڈن کے بیٹے کے ہنٹر کے لیپ ٹاپ سے حاصل کی گئی دستاویزات غلط ہیں اور یہ کہ روس ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کے لیے نفسیاتی آپریشن کر رہا ہے،انہوں نے اس بارے میں جھوٹ بولا۔
امریکی اخبار نے مزید لکھا کہ ان کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کی کیا تھا ؟ ان کے اعتراف کے مطابق کچھ نہیں، انہوں نے اس خط پر دستخط کیوں کیے؟ "کیونکہ ہنٹر بائیڈن کے لیپ ٹاپ کی دستاویزات جو بائیڈن کی مہم کو نقصان پہنچا رہی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے لیپ ٹاپ سے متعلق کچھ دستاویزات منظر عام پر آنے کے باعث خط شائع ہونے سے چند روز قبل نیویارک پوسٹ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا تھا جبکہ فیس بک نے بھی اعلان کیا کہ وہ اس لیپ ٹاپ سے متعلق مواد کی اشاعت کی اجازت نہیں دے گا۔


مشہور خبریں۔
امریکی دھمیکوں کے باوجود وینزویلا کے صدر عوام سے یکجہتی برقرار رکھنے کی اپیل
?️ 20 نومبر 2025 امریکی دھمیکوں کے باوجود وینزویلا کے صدر عوام سے یکجہتی برقرار
نومبر
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے:وفاقی وزیر
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:پاکستان کے امور مذہبی کے وزیر سردار محمد یوسف نے
جولائی
60,000 صہیونی آباد کاروں کی نقل مکانی کے بارے میں عبرانی میڈیا کا بیانیہ
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:اس رپورٹ کے تعارف میں، عبرانی زبان کے اخبار Yediot Aharanot
فروری
ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے: حزب اللہ
?️ 10 اگست 2026سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری برائے مزاحمت پارلیمانی گروپ کے
اگست
دفاعی ومعاشی کامیابیوں نے پاکستان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اہل بنادیا، رانا ثنااللہ
?️ 21 ستمبر 2025فیصل آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر راناثنااللہ نے
ستمبر
تل ابیب یروشلم میں کیا کرنا چاہتا ہے؟
?️ 23 اگست 2023سچ خبریں:آج کے اجلاس میں صیہونی حکومت کی کابینہ نے فلسطینی اتھارٹی
اگست
نواز شریف انتخابات سے قبل ’اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا‘ ہونے کی چھاپ مٹانے کے خواہاں
?️ 12 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف بظاہر اپنے
نومبر
صیہونی فوج کی لبنان کے بعض علاقوں سے پسپائی کا اغاز؛وائٹ ہاؤس کا اعلان
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان
جنوری