?️
سچ خبریں:لبنان میں حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا مذہبی اور عربی اصولوں نیز فلسطینی کاز کے ساتھ غداری ہے۔
لبنان میں حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا مذہبی ، عربی اصولوں اور فلسطینی مقصد کے ساتھ غداری ہے کیونکہ اس حرکت کے سائے میں عالم اسلام کے مرکزی مسئلے کو ترک کردیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا صیہونی حکومت کی قابضانہ پالیسیوں کو سبز روشنی دکھانا ہے اور اس حکومت کو قانونی حیثیت دیتا ہے۔
نعیم قاسم نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ جوممالک صیہونیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عمل میں داخل ہوئے ہیں انھیں آخر کار افسوس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا،انہوں نے کہا کہ جس طرح فلسطینی عوام صدی ڈیل کے معاہدے کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوئے اسی طرح وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو بھی ناکام بنا سکتے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس کا حل یہ ہے کہ ہم سب کو امریکی منصوبے اور صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت میں مزاحمت کے محور پر کھڑا ہونا ہوگا، لبنان میں حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے یاد دلایاکہ مزاحمت کے محور میں ہر ایک کو مختلف صلاحیتوں کے حصول کے لئے کام کرنا چاہئے اس لیے کہ ایک طرف ہم عرب اصولوں اور عرب ممالک کی آزادی کی ضرورت کے پابند رہیں اور دوسری طرف ایران ، امام خمینی ، امام خامنہ ای ، انقلابی محافظوں ، ایرانی قوم اور دوسری اسلامی قوموں کے ساتھ اسلام کے حامیوں کی حیثیت سے اسلامی ممالک امریکہ اور صیہونی منصوبوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کا سنہرے دور کا خواب چکنا چور
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:چھ ماہ بعد بھی ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت میں
جولائی
صیہونی لابی کی برطانیہ میں ایران ہراسی منصوبے کو مصنوعی سانس دینے کی ناکام کوشش
?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں:برطانوی پارلیمنٹ میں ایرانی ساختہ قرار دیے گئے ایک مبینہ ڈرون
اکتوبر
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان
?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مالیاتی شعبے کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا
مارچ
ترکی میں سیاسی بحران؛ استنبول میں کشیدگی اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: استنبول میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ترکی
مارچ
اسرائیل کو درپیش بڑے خطرات ؛ صہیونی تزویراتی مرکز کا تجزیہ
?️ 11 اگست 2026سچ خبریں:صہیونی تزویراتی مراکز کی نئی تحقیق میں ایران، فلسطین، داخلی انتشار،
اگست
ٹرمپ خطے میں کس لیے آیا ہے ؟
?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: عبدالباری عطوان، الرائی الیوم کے ایڈیٹر ان چیف اور ممتاز فلسطینی
مئی
چینی ساختہ انسان نما روبوٹ نے بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
?️ 25 نومبر 2025سچ خبریں: ایک چینی ساختہ ہیومینائیڈ (انسان نما) روبوٹ نے ملک کے
نومبر
ایران سعودی عرب معاہدہ اور یمن کے بارے میں امریکہ کا غلط اندازہ
?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ یمن بحران کو غلط انداز میں پیش کرکےاس جنگ میں
مارچ