ایران امریکہ مذاکرات میں عمانی وزیر خارجہ کو پیش رفت کی امید

ایران امریکہ مذاکرات میں عمانی وزیر خارجہ کو پیش رفت کی امید

?️

ایران۔امریکہ مذاکرات، عمانی وزیر خارجہ کی پیش رفت کی امید
سلطنتِ عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت مثبت ماحول میں جاری رہی۔
بدر البوسعیدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ آج جنیوا میں تخلیقی اور مثبت خیالات کا تبادلہ کیا گیا، جس کے بعد ایرانی اور امریکی مذاکرات کاروں نے مختصر وقفے کے لیے اجلاس ختم کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات جلد دوبارہ شروع کیے جائیں گے اور امید ہے کہ آئندہ نشست میں مزید پیش رفت حاصل ہوگی۔
واضح رہے کہ عمان ماضی میں بھی ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ رابطوں اور سفارتی کوششوں میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

سپین کے وزیر اعظم: لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کیا جائے / تل ابیب کے جنگی جرائم

?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں: سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے لبنان پر صیہونی

ٹرمپ 5 اہم ریاستوں میں بائیڈن سے آگے 

?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اور سیانا انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ سروے سے پتہ

بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین، انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ جموں وکشمیرکا دورہ کرنے کی اجازت دے: حریت کانفرنس

?️ 24 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

یمن کے جنوب میں باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے سعودی عرب کی امارات سے مشاورت ناکام

?️ 15 دسمبر 2025 یمن کے جنوب میں باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے

These Gucci Baroque Sets Are the Ultimate Spring Head-Turners

?️ 7 ستمبر 2022 When we get out of the glass bottle of our ego

اٹلی کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری

?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:  اگرچہ رومی حکومت نے اس سال کے شروع میں اعلان

بائیڈن کے دورے کے دوران سعودی صیہونی دوستی کے لیے اقدامات کے اعلان کا امکان

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:بائیڈن کی سعودی عرب کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد

موسم الریاض جشن پر سعودی صارفین کی تنقید

?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں بے دینی کے فروغ کے خلاف آل سعود

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے