امریکی وزیر خارجہ اور سعودی نائب وزیر دفاع کا ایران کے بارے میں تبادلۂ خیال

امریکی

?️

سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ڈپٹی سکریٹری دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ایران کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کے ڈپٹی سکریٹری دفاع خالد بن سلمان اور محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی سے مشاورت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بلنکن نے خالد بن سلمان کے ساتھ ایران کے مسئلے اور اس سے نمٹنے کے طریقہ کار کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی دفاعی اور فوجی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے واشنگٹن کے عزم پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ خالد بن سلمان جنہوں نے حال ہی میں واشنگٹن کا دورہ کیا، نے اس ملک کے سکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن اور وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی،سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کے دورہ واشنگٹن کے بعد سی این این نیوز چینل نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن آنے والے ہفتوں میں پہلی بار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ خالد بن سلمان نے سعودی-امریکی مشترکہ اجلاس کے موقع پر آسٹن کے ساتھ اپنی ایک تصویر منسلک کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ میں نے سعودی-امریکی شراکت داری اور تعاون کا جائزہ لینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی۔

 

مشہور خبریں۔

پاکستان نے عالمی امن پر بھارت کے ساتھ تصادم کے نتائج سے خبردار کیا ہے

?️ 2 مئی 2025سچ خبریں : پاکستانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستان کے

گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کو امن و امان کی بہتری سے جوڑ دیا

?️ 28 جنوری 2023پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے انتخابات میں ممکنہ تاخیر کی طرف اشارہ

غزہ پر قبضے کے بارے میں ٹرمپ کا تازہ ترین موقف

?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے متنازع غزہ منصوبے کا دفاع

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

?️ 27 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی

2023 مغربی کنارے میں بچوں کے لیے کیسا رہا؟ یونیسیف کی زبانی

?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے 2023 کو

نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں،متعدد فلسطینی زخمی

?️ 10 جولائی 2021سچ خبریں:مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے مابین

شمالی وزیر ستان میں فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے

?️ 6 جولائی 2021وزیر ستان (سچ خبریں) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک چوکی پر

لندن کے دل میں "جنگ کے بجائے فلاح” کی صدا گونجی۔ سٹارمر حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کی ایک نئی لہر

?️ 8 جون 2025سچ خبریں: ہزاروں برطانوی عوام ہفتے کے روز لندن کی سڑکوں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے