امریکی قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع

امریکی

?️

سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا کہ وہ اس ملک میں 11 ستمبر 2001 کے بعد نافذ ہونے والی قومی ایمرجنسی کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیں گے۔

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اس ملک کی کانگریس کو لکھے گئے خط میں لکھا کہ میں نے منسلک نوٹس فیڈرل رجسٹر کو بھیجا ہے اور کہا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں سے متعلق اعلان 7463 کے تحت امریکہ میں نافذ کی جانے والی ہنگامی حالت میں ایک سال کی توسیع کی جائے گی۔

بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو دہشت گردی کا خطرہ اب بھی لاحق ہے اور واشنگٹن کو اس قومی ہنگامی حالت کو 14 ستمبر 2022 بدھ کے بعد بھی جاری رکھنے کی ضرورت ہے، یاد رہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد ریاستہائے متحدہ کے اس وقت کے صدر جارج ڈبلیو بش نے قومی ہنگامی حالت کا اعلان کیا تھا اور اس سال کے بعد سے ہر سال اس ملک کے صدور کی طرف سے اس ہنگامی حالت میں توسیع کی جاتی ہے جو اس سال بھی جوبائیڈن نے یہ کہہ کر کردی ہے کہ امریکہ کا لاحق دہشت گردی کا خطرہ ابھی بھی باقی ہے ۔

 

مشہور خبریں۔

کبھی لڑکی کو ’لائن‘ ماری نہ کسی سے نمبر مانگا، جاوید شیخ

?️ 26 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ

مریم نواز کی ٹیکنِیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین سے ملاقات

?️ 22 ستمبر 2025بہاولنگر (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بہاولنگر میں ٹیکنیکل

بجلی کمپنیاں زائد بلنگ کرکے صارفین کا خون نچوڑنے لگیں

?️ 5 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بجلی کی فراہمی میں زائد بلنگ اور بدعنوانی

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکہ اور مغربی ممالک کا رول

?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: عبدالملک بدر الدین الحوثی نے کہا کہ غزہ کی پٹی

امریکہ اور چین کے درمیان محاذ آرائی: 2050 میں دنیا کی غیر متنازعہ طاقت کون ہو گا؟

?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:چین کی اربوں کی آبادی، بیجنگ کے ثالثی کے کردار اور

سندھ پولیس کے اہلکاربھی کوروناکی نئی لہر کی لپیٹ میں

?️ 14 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) کورونا کی نئی لہر سے  ملک بھرمیں نئے کیسز آنا

سعودی حکمرانوں کی خواہش کے برخلاف یمنی وفد تہران پہنچا

?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینئر رکن عبدالسلام جحاف نے ایک

سعودی عرب اپنی شرمناک ناکامیوں کو جھوٹ سے چھپانے کی کوشش کر رہا ہے : یمن

?️ 31 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر الزام لگایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے