?️
سچ خبریں: وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان گیل پنٹو نے بین الاقوامی قانون کے دفاع میں قانون دانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی قانون کے تمام اصول، جیسا کہ ہم انہیں جانتے ہیں، پامال کر دیے گئے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بحری جہازوں پر حملوں کے مرتکبین کے خلاف فوجداری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیریبین سمندر میں بحری جہازوں پر امریکی حملے نہ صرف وینزویلا بلکہ پوری انسانیت اور اقوام متحدہ کے نظام کے لیے بھی خطرہ ہیں۔
وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے دوطرفہ تنازعے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہمارا امریکہ سے کوئی تنازعہ نہیں ہے۔ ہم ایک آزاد اور خود مختار ملک ہیں جو ایک ایٹمی طاقت کی یکطرفہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کر رہے ہیں۔
انہوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی کارروائیوں کو ایک آزاد قوم کے دباؤ اور اس کے وسائل کی لوٹ مار کی کوشش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ میں سیاسی، دفاعی، انسانی حقوق اور قانونی اقدامات اٹھائیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سینیٹ انتخابات آئیں اور قانون کے مطابق ہوں گے:سپریم کورٹ
?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی
مارچ
امریکی بوڑھے لیڈروں سے پریشان
?️ 11 جولائی 2023پیو ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق، 49 فیصد امریکی جواب
جولائی
سوڈان میں جنگ فوری طور پر ختم کی جائے:مصر کا مطالبہ
?️ 18 اکتوبر 2025 سوڈان میں جنگ فوری طور پر ختم کی جائے:مصر کا مطالبہ مصر
اکتوبر
لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی نہیں ہوسکتی۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 13 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کیا
فروری
صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے نگراں کلب کے مطابق، صیہونی حکومت کی
مارچ
غزہ میں جان بوجھ کر لوگوں کو بھوکا رکھنا جنگی جرم ہے: برطانوی وزیر خارجہ
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ نے غزہ میں جان بوجھ کر فاقہ
اگست
بیرسٹرگوہر نے بانی کی رہائی کومذاکرات سے الگ کر دیا، مشیرقانون کا بڑا دعوی
?️ 4 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) مشیر برائے قانون وانصاف پنجاب بیرسٹر عقیل ملک نے
ستمبر
کیا غزہ میں جنگ کا دائرہ کاروسیع ہوگا ؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب نے کہا کہ صیہونی حکومت
اکتوبر