?️
سچ خبریں:امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی خارجہ پالیسی کی موجودہ ترجیح روسی خطرات کا مقابلہ اور چین کے اقتصادی اثرورسوخ کو روکنا ہے۔
امریکی صدر نے میڈیا سے خطاب میں اعلان کیا کہ وائٹ ہاؤس کی خارجہ پالیسی کا موجودہ چیلنج روس کی جانب سے لاحق خطرات کو روکنا اور چین کے ساتھ اقتصادی مقابلہ ہے۔
بدھ کی صبح رشیا ٹوڈے کی ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر سفارت کاروں کی موجودگی میں ایک تقریر میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کی موجودہ ترجیحات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ روسی فوج کا مقابلہ کرنا اور چین کی اقتصادی طاقت کو مزید آگے بڑھنے سے روکنا ہماری خارجہ پالیسی کی سب سے اہم ترجیحات ہیں۔
بائیڈن نے مزید کہا کہ واشنگٹن کے خلاف خطرناک چیلنجوں کی فہرست میں، موسمیاتی تبدیلی بھی شامل ہے،انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ موسمیاتی تبدیلی "انسانیت کے وجود کے لیے ایک خطرہ ہے کہا کہ ہمیں کبھی بھی نئی عالمی وبا کی صورت میں اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے تاکہ کورنا کی طرح مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔


مشہور خبریں۔
ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ
فروری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کے تبادلے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا
?️ 8 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور
فروری
جرمنی کی بھی فلسطینیوں کی نسل کشی میں شامل ہونے کی کوشش
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: جرمنی غزہ کے خلاف جنگ کے عین وقت تل ابیب
جنوری
سعودی-اماراتی کشیدگی کے فاتح امریکہ اور اسرائیل ہوں گے: عطوان
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں:تجزیہ کار عبدالباری عطوان کے مطابق، سعودی عرب اور متحدہ عرب
دسمبر
سینیٹ اجلاس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
?️ 4 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سینیٹ اجلاس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
فروری
لبنان کے خلاف صیہونی منصوبہ
?️ 9 جون 2023سچ خبریں:لبنان کے عسکری امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ لبنان
جون
سویڈن کے سفیر نے لبنان کیوں چھوڑ ؟
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں:بنانی ویب سائٹ Lebanon Debate نے اعلان کیا ہے کہ بیروت
جولائی
فواد چودھری نے فنانس بل کے متعلق افوہوں کو مسترد کر دیا
?️ 24 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری
دسمبر