?️
سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس ملک جمہوریت کھونے کے دہانے پر ہے اور دستیاب آپشنز کے ساتھ 2024 کے صدارتی انتخابات میں یہ مسئلہ اور بھی خوفناک ہوگا۔
سابق امریکی وزیر خارجہ اور 2016 کے انتخابات میں ڈیموکریٹک حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی حریف ہلری کلنٹن نے فنانشل ٹائمز کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر ہے،اس میں کچھ بھی باقی نہیں بچا، کلنٹن نے فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ ہم اپنی جمہوریت کو کھونے کے دہانے پر کھڑے ہیں اور ہر وہ چیز جس کی دوسروں کو فکر ہوتی ہے، اپنی ساکھ کھو دیتی ہے۔
سابق امریکی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ ڈیموکریٹک پارٹی کو ایسے مسائل پر توجہ دینی چاہیے جو لوگوں کے دلوں کو جیتنے میں مدد گار ہوتے ہیں، بجائے اس کے کہ زیادہ متنازعہ مسائل جو بنیادی طور پر اقلیتوں کے لیے اہم ہیں،انہوں نے کہا کہ سب سے اہم چیز اگلا الیکشن جیتنا ہے کیونکہ اس میں ہمارا سامنے والا اتنا خوفناک ہے کہ کوئی بھی چیز جو آپ کو جیتنے میں مدد نہیں دیتی اسے ترجیح نہیں ہونی چاہئے۔
کلنٹن نے یہ بھی پیش گوئی کی کہ موجودہ ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے، انہوں نے کہا کہ وہ یقینی طور پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کریں گی،اس دوران سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں شکست کی وجہ سے دوبارہ انتخاب نہیں لڑیں گی۔


مشہور خبریں۔
ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں
مارچ
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر حکمت یار کی تنقید
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں: افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے
جولائی
یمنی فوج کی سعودی عرب کو خطرناک دھمکی
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاکہ ہم سعودی عرب پر
مارچ
مزاحمت دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی : لبنان کے سابق وزیر خارجہ
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنان امریکی اور صیہونی کوششوں کے باوجود کہ مقاومت کو خلع
ستمبر
دہشت گردی ہمارے جینز کا حصہ بن چکی ہے: اسرائیلی میڈیا
?️ 15 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل کے زیمان اخبار نے ایک تفصیلی رپورٹ میں مقبوضہ
فروری
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی سازش ناکام؛مصر کا اعتراف
?️ 4 نومبر 2025سچ خبریں:مصر نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ پیش
نومبر
ٹرمپ نے کانگریس میں شکست کا جواب مسٹر ویٹو کلپ سے دیا
?️ 7 نومبر 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس
نومبر
افغانستان میں خواتین کے حقوق سے دستبرداری کی وجہ؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ
ستمبر