امریکہ روس کے بہانے چینی کمپنیوں پر پابندیاں لگانا بند کرے:چین

امریکہ

?️

سچ خبریں:چین کی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی کمپنیوں کو امریکہ کی پابندیوں کے خلاف تحفظ فراہم کرے گا۔

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت نے اپنے ملک کی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر تنقید کی،ہفتہ کو ایک بیان میں چین کی وزارت تجارت نے روس کے ساتھ تعلقات کے الزام میں چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کے اقدامات کو بے بنیاد قرار دیا۔

چین کی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں روس کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں، جبکہ امریکی اقدامات کی کوئی بین الاقوامی قانونی بنیاد نہیں ہے۔

چین کی وزارت تجارت کے بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ پابندیاں یکطرفہ پابندیوں اور بیرونی دائرہ اختیار کے غلط استعمال کی واضح مثال ہیں جس سے کاروباری اداروں کے حقوق اور جائز مفادات کو شدید نقصان پہنچتا ہے نیز عالمی سپلائی کی سلامتی اور استحکام بھی متاثر ہوتا ہے جبکہ چین سختی سے ان اقدامات کے خلاف ہے۔

چین کی وزارت تجارت نے مزید کہا کہ امریکہ کو جلد از جلد اپنے غلط اقدامات کو درست کرنا چاہیے اور چینی کمپنیوں پر غیر معقول دباؤ ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے،چین کی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ اس ملک کی کمپنیوں کے حقوق اور جائز مفادات کا سختی سے تحفظ کرے گا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل نے عالمی یکجہتی کے فلوٹیلا پر قبضہ کر لیا یورپ میں غصے کی لہر اور عالمی مذمت

?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی حمایت میں سب سے بڑے یورپی بحری بیڑے

امریکہ اور اسرائیل کے خلاف روس کا تازہ ترین موقف

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ پر اسرائیل کو

غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے:اقوام متحدہ

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں اسلووینیا کے مستقل نمائندے نے خبردار کیا

کریملن کے ترجمان کی سی آئی اے کے سربراہ کے ماسکو دورے کی وجہ پر وضاحت

?️ 26 اگست 2026سچ خبریں: روس کے صدر کے پریس سکریٹری دمتری پیسکوف نے آج

امریکی پروفیسر نے اسرائیل کے بارے میں کیا کہا ؟

?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی پروفیسر جوآن پی ولاسمل نے لکھا ہے کہ پولز، ہیش

رواں مالی سال کے دوران منافع کے آؤٹ فلو میں 80 فیصد سے زائد کی کمی

?️ 28 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مرکزی بینک کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، ٹرمپ کی بیان بازی میں واشنگٹن کا جارحانہ مؤقف برقرار

?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے

یمن کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قانونی طور پر جرم

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:  یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے