?️
سچ خبریں:امریکہ کے صدر، جنہیں ایران نے دہشت گرد ریاست کا حاکم قرار دیا ہے، اپنے سابقہ موقف سے واضح پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع کریں گے جب تک ایران اپنی تجویز پیش نہیں کر دیتا اور مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ جاتے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نے اپنی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ بحری ناکہ بندی جاری رکھیں، مکمل طور پر الرٹ رہیں، اور کارروائی کرنے کے قابل ہوں۔
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر (پاکستانی فوج کے سربراہ) اور پاکستان کے وزیر اعظم کی درخواست پر ہم سے کہا گیا کہ ہم ایران پر اپنے حملے کو ملتوی کر دیں!
ٹرمپ کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کے باوجود، ایران نے ابھی تک اس سلسلے میں باضابطہ طور پر کوئی موقف میڈیا کے ذریعے نہیں دیا ہے۔ ایران کا موقف بعد میں سرکاری طور پر جاری کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی اخبار: ایران کے خلاف جنگ کے تسلسل پر امریکی شہری ناراض
?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں
مارچ
حماس کے فیصلہ کن ردعمل پر صہیونی حلقوں کا غصہ
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:معاریو اخبار کے مطابق حماس گروپ نے ایک بار پھر معاندانہ
فروری
کراچی میں تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار
?️ 28 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تحریک طالبان کے 2
دسمبر
پاکستان کا ایران اور اسرائیل کے د رمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
?️ 24 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ
جون
چکوال: ایاز امیر کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
?️ 3 جنوری 2024چکوال:(سچ خبریں) چکوال سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار
جنوری
عالمی اداروں پر مغرب کے تسلط نےان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے: روس
?️ 23 مئی 2026 سچ خبریں:روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے
مئی
کونڈولیزا رائس نے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا تھا، یوسف رضا گیلانی
?️ 2 فروری 2024ملتان: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوسف
فروری
چیف جسٹس، ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات کی تشہیر پر ایف آئی اے کی کارروائیاں
?️ 27 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف
جنوری