?️
سچ خبریں: واشنگٹن ایکزامنر نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ منشیات کے اسمگلروں کے خلاف جنگ کے نام پر لاطینی امریکہ میں ایک غیرقانونی جنگ چھیڑ رہے ہیں۔
اپنی دوسری مدتِ صدارت کے شروع ہونے کے نو ماہ کے اندر ہی انہوں نے مشرق وسطیٰ میں یمن اور ایران کے خلاف دو فوجی حملے بھی کرائے ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کے باوجود، یمنی بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کی آمدورفت پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں اور ایرانی اپنے جوہری پروگرام کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ٹرمپ بحری جنگی جہازوں کو کیریبین سمندر میں بھیج چکے ہیں اور ان کی انتظامیہ وینزویلا کے اندر حملوں کے امکان پر غور کر رہی ہے۔ ٹرمپ کی فوجی پالیسی ان کی ماضی کی ناکامیوں کی ہی تکرار ہے اور وہ کانگریس کی منظوری کے بغیر آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔
رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ امریکہ اس بار اپنے ہی صحن میں ایک لامتناہی جنگ میں الجھنے کے خطرے سے دوچار ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حماس کے سربراہ کی حسن نصراللہ کے ساتھ ملاقات
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:لبنان کے دورے کے دوران حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ
جون
کیا اوجلان کو ترکی میں آزاد کیا جائے گا؟
?️ 14 اپریل 2025سچ خبریں: ان دنوں ترکی کے بعض اخبارات اور ذرائع ابلاغ میں عبداللہ
اپریل
اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے ساتھ ہی ڈالر کی آمد میں اضافہ
?️ 25 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کرنسی ڈیلرز نے کہا ہے کہ جمعہ کو ختم
جون
یمن پر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد نیتن یاہو کی شدید الجھن
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے اعلان کیا کہ یمن کے بارے میں
مئی
ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف اہم امریکی سازشیں
?️ 15 جولائی 2021سچ خبریں:ترکی کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے اپنے ملک کی بغاوت میں
جولائی
بائیڈن انتظامیہ کی یوکرین کو سیکیورٹی امداد 8.2 بلین ڈالر تک پہنچی
?️ 23 جولائی 2022سچ خبریں: امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کے لیے
جولائی
نواز شریف، مریم نواز کی اقوام متحدہ کی کانفرنس کے موقع پر شہباز شریف سے ملاقات متوقع
?️ 5 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف، ان
جنوری
افغانستان کی موجودہ صورتحال میں امریکہ کا شیطانی کردار
?️ 17 اگست 2021سچ خبریں:گزشتہ دو ہفتوں میں طالبان کی پیش قدمی اپنے دوسرے مرحلے
اگست