?️
سچ خبریں:ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے اس خطرناک ترین خطرے کو بے نقاب کیا جو حماس نے ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کو بھیجا تھا۔
لبنانی اخبار الاخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس نے ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کو پیغام بھیجا کہ اگر قابض ملک کے اندر اور باہر قتل و غارت کی پالیسی پر عمل درآمد کریں گے تو ان کے شہروں اور اسٹریٹیجک مراکز کو بڑے پیمانے پر نذر آتش کیا جائے گا اور وہ راکٹوں سے ناقابل تصور حملوں سے دوچار ہوں گے۔
تاہم ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کے لیے سب سے خطرناک خطرہ حماس کی جانب سے یہ اعلان تھا کہ وہ فلسطین کے اندر اور باہر اسرائیلی قتل و غارت گری کی پالیسی کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی شہروں کے اندر دھماکہ خیز بیلٹ کے ساتھ شہادت طلبانہ کارروائیاں کریں گے، حماس ان دو دھمکیوں پر نہیں رکی بلکہ ثالثوں کے ذریعہ مذاکرات میں انہیں یقین دلایا کہ اگلی جنگ اب صرف غزہ کے ساتھ جنگ نہیں رہے گی بلکہ ایک علاقائی جنگ ہوگی جو قابض حکومت کے خلاف کئی محاذوں پر ہو گی، اور فلسطینی تحریکوں کی کاروئیوں کا مرکز مغربی کنارہ اور 1948 کے علاقے ہوں گے جس سے صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا اور ان کی نیندیں حرام ہو گئی۔


مشہور خبریں۔
غزہ کی پٹی کے شمال میں 1000 سے زائد طبی عملے شہید
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں شہریوں کے خلاف صیہونی
اکتوبر
غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے گھروں اور مساجد پر بمباری
?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: المیادین کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ شہر
جولائی
فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کی ہوا نکال دی:جہاد اسلامی
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک سینئر رکن نے تاکید
دسمبر
ٹرمپ کا یمنی کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ سراسر جھوٹ
?️ 6 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یمن پر حملے
اپریل
2000 سے اب تک صیہونیوں کے ہاتھوں کتنے فلسطینی گرفتار ہوئے ہیں؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: 8 ستمبر 2000 کو الاقصیٰ انتفاضہ کے آغاز سے لے
ستمبر
کیا امریکہ حماس کو روک پائے گا ؟
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 14 نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ غزہ
جنوری
اسرائیلی فوج جنوب لبنان سے فرار
?️ 15 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس
نومبر
سپارکو نے پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ’ایچ-ایس ون‘ خلا میں روانہ کر دیا
?️ 19 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی خلائی ایجنسی نے اتوار کے روز
اکتوبر