?️
سچ خبریں:فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل پر حملہ کیا،اس وحشیانہ حملے کے بعد فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جھڑپوں کے دوران فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس اور پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال کیا،عینی شاہدین نے بتایا کہ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
دریں اثنا، صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج بروز اتوار مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا کہ فلسطینی ذرائع نے پہلے بتایا تھا کہ اس حملے کے دوران 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولانی کا دورہ واشنگٹن، واشنگٹن کو مشکل مسائل کا سامنا
?️ 10 نومبر 2025جولانی کا دورہ واشنگٹن، واشنگٹن کو مشکل مسائل کا سامنا ابومحمد جولانی
نومبر
معافی کی درخواست پر میں اسرائیل کے مفادات کو مدنظر رکھوں گا: ہرزوگ
?️ 2 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی ریجیم کے صدر اسحاق ہرتصوگ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو
دسمبر
آنے والا مالی سال قوم کے لئے اچھا اور صحت والا سال ہوگا۔
?️ 29 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی
مئی
وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کہاں جمع کروائے جاتے ہیں؟
?️ 21 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی سیاسی امور شہباز گل نے کہا
ستمبر
حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
?️ 18 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے
دسمبر
وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم
?️ 3 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب
مارچ
ایہود باراک: اسرائیل کی حکمت عملی ناکام ہو گئی
?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے حالیہ جنگ میں
اپریل
ملک بھر میں ایک ہی تعلیمی نصاب ہوگا:وزیر تعلیم
?️ 16 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم
اگست