?️
سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے تل ابیب کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
القسام بریگیڈز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم اور ان کی جبری نقل مکانی کے جواب میں انہوں نے تل ابیب کو M90 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے علاقے سے تل ابیب کی جانب 5 راکٹ فائر کیے گئے۔
صہیونی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس حملے میں 2 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔
یہ میزائل حملہ الاقصیٰ طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر ہوا ہے جس کے بارے میں صیہونی حکومت کا دعویٰ ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان کے نئے وزیراعظم کون نواف سلام ہیں؟
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے نواف سلام کو اس ملک
جنوری
بھارتی سفارتی عملے کا افغانستان سے نکلنے کا اعلان
?️ 17 اگست 2021سچ خبریں:بھارتی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے
اگست
ملک بھر میں بجلی کی طلب میں 5 ہزار میگاواٹ کمی کے باوجود شارٹ فال برقرار
?️ 28 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) ملک بھر میں بجلی کی طلب میں گزشتہ سال
مئی
ملک میں مصنوعی قیادت ہے
?️ 15 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے
اپریل
سندھ حکومت نے بھی تحریک لبیک کے خلاف سخت احکامات جارئی کئے ہیں
?️ 15 اپریل 2021سندھ (سچ خبریں) تحریک لبیک کا ملک بھر جمعرات کو بھی دھرنا
اپریل
پاک فوج نے افغانستان میں دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید یا تصدیق نہیں کی
?️ 11 اکتوبر 2025پاک فوج نے افغانستان میں دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید یا
اکتوبر
کورونا جنگ میں امریکی حکومت کے 400 ارب ڈالر کی چوری
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جعلسازوں نے ممکنہ طور پر کورونا
جون
پاکستان سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ احسن اقبال
?️ 1 جون 2025نارووال (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان
جون